layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تھانہ چوبارہ کی حدود اڈہ ہیڈویڑری پر ہونے والے دوہرے قتل کا فیصلہ سنا دیا گیا،مرکزی ملزم امجد جاوید ویرڑ کو سزائے موت کے ساتھ دس لاکھ روپے جرمانہ، ساتھی ملزم احمد باعزت بری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 19, 2024
in لیہ, وڈیوز
0


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ چوبارہ کی حدود اڈہ ہیڈویڑری پر ہونے والے دوہرے قتل کا فیصلہ سنا دیا گیا ، باپ بیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو دوبار سزائے موت کا حکم سنادیا گیا، ملزم امجد جاوید ویرڑ کو سزائے موت کے ساتھ دس لاکھ روپے جرمانہ کی سزا بھی دی گئی ہے جبکہ ساتھی ملزم احمد علی کو معزز عدالت نے باعزت بری کر دیا ، ایڈیشنل سیشن جج چوبارہ اختر عباس نے فیصلہ جاری کر دیا، دونوں ملزمان پر ذاتی رنجش کی بنا پر باپ بیٹے کو قتل کرنے کا الزام عائد ہے ،ملزمان نے اسلم اور سجاد کو دوکان میں گھس کر گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا

Previous Post

پاکستان تحریک انصاف کی احتجاجی ریلی،دفعہ 144 کی خلاف ورزی ،حکومت کے خلاف نعرہ بازی،روڈ بلاک کرنے پر 3ایم پی ایز اسامہ اصغر گجر،شہاب الدین خان سیہڑ، ملک شعیب امیر اعوان،ضلعی جنرل سیکرٹری رانا فیصل مسعود سمیت23 مظاہرین پر نامزد 15 سے 20 نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج

Next Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری

Next Post
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024