layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ملتان میں ٹریفک وارڈنز کا شہریوں پر تشدد، سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کا فوری ایکشن، چاروں وارڈنز معطل، انکوائری کا حکم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 12, 2024
in پاکستان
0


ملتان (لیہ ٹی وی)ملتان میں ٹریفک وارڈنز کا شہریوں پر تشدد، سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کا فوری ایکشن، چاروں وارڈنز معطل، انکوائری کا حکم ملتان میں ہیلمٹ نہ پہننے کے معاملے پر ٹریفک اہلکاروں اور موٹر سائیکل سواروں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس پر موٹر سائیکل سواروں نے ویڈیو بنانا شروع کر دی جس پر ڈیوٹی پر موجود ٹریفک اہلکاروں نے موٹر سائیکل سواروں سے بدسلوکی کرتے ہوئے تشدد کیابدسلوکی کا واقعہ سامنے آنے پر سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے چاروں ٹریفک وارڈنز کو معطل کر دیا ہے۔معطل ہونے والے وارڈنز میں سینئر ٹریفک وارڈن محمد عمران، ٹریفک وارڈن محمد یاسین، ٹریفک وارڈن محمد عامر اور اسسٹنٹ ٹریفک وارڈن قیصر اقبال شامل ہیں۔ سی پی او ملتان نے چیف ٹریفک آفیسر سردار موارہن خان کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس واقعے کی تفصیلی انکوائری کریں اور جلد از جلد رپورٹ پیش کریں تاکہ ذمہ دار اہلکار کے خلاف مزید کارروائی کی جا سکے۔ سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے کہا کہ ہے پولیس فورس میں کسی بھی اہلکار کی جانب سے اختیارات سے تجاوز اور تشدد کو قطعی برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات پولیس کے وقار کو متاثر کرتے ہیں اور اس معاملے میں ملوث اہلکاروں کو سخت محکمانہ سزا دی جائے گی تاکہ آئندہ اس قسم کے واقعات کی روک تھام کی جا سکے۔ پولیس کا فرض عوام کی خدمت اور ان کے حقوق کا تحفظ ہے، اور کوئی بھی اہلکار اس اصول کی خلاف ورزی کرے گا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Previous Post

خاتون صوبائی محتسب پنجاب ریجنل آفس ملتان نے متاثرہ خاتون حسینہ مائی کو 50 لاکھ روپے کی وراثتی جائیداد 2 مرلہ 10 گز اراضی کا قبضہ دلادیا

Next Post

سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیرِ صدارت گندم کی پروانشل سٹیرنگ کمیٹی کے پہلے اجلاس کا زراعت ہاؤس میں انعقاد

Next Post
سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیرِ صدارت گندم کی پروانشل سٹیرنگ کمیٹی کے پہلے اجلاس کا زراعت ہاؤس میں انعقاد

سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیرِ صدارت گندم کی پروانشل سٹیرنگ کمیٹی کے پہلے اجلاس کا زراعت ہاؤس میں انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024