layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

خاتون صوبائی محتسب پنجاب ریجنل آفس ملتان نے متاثرہ خاتون حسینہ مائی کو 50 لاکھ روپے کی وراثتی جائیداد 2 مرلہ 10 گز اراضی کا قبضہ دلادیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 12, 2024
in پاکستان
0
ملتان. خاتون صوبائی محتسب پنجاب ریجنل آفس ملتان کی کاوش سے متاثرہ خاتون کو وراثتی حق دلانے کے وقت گروپ فوٹو

ملتان (لیہ ٹی وی) خاتون صوبائی محتسب پنجاب ریجنل آفس ملتان نے متاثرہ خاتون حسینہ مائی کو 50 لاکھ روپے کی وراثتی جائیداد 2 مرلہ 10 گز اراضی کا قبضہ دلادیا. تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے حسن آباد کی رہائشی خاتون حسینہ مائی نے خاتون صوبائی محتسب ریجنل آفس ملتان کو درخواست دی کہ اس کے والد کی وفات کے بعد اس کا بھائی لیاقت ولد غلام محمد وراثتی جائیداد پر قابض ہے اور اسے اس کا وراثتی جائیداد میں حق نہیں دے رہا. جس پر خاتون صوبائی محتسب پنجاب نبیلہ حاکم علی خان کے حکم پر ریجنل آفس نے کاروائی کرتے ہوئے خاتون حسینہ مائی کو اس کا وراثتی حق دلا دیا اور اراضی کا اس کو قبضہ بھی لے دیا. اس پر حسینہ مائی نے خاتون صوبائی محتسب پنجاب نبیلہ حاکم علی خان کا شکریہ ادا کیا.

Previous Post

ڈپٹی کمشنرامیرابیدار کی زیرصدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کارکردگی کاجائزہ اجلا س

Next Post

ملتان میں ٹریفک وارڈنز کا شہریوں پر تشدد، سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کا فوری ایکشن، چاروں وارڈنز معطل، انکوائری کا حکم

Next Post

ملتان میں ٹریفک وارڈنز کا شہریوں پر تشدد، سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کا فوری ایکشن، چاروں وارڈنز معطل، انکوائری کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024