layyah
منگل, جولائی 15, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنرامیرابیدار کی زیرصدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کارکردگی کاجائزہ اجلا س

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 12, 2024
in لیہ
0
ڈپٹی کمشنرامیرابیدار کی زیرصدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کارکردگی کاجائزہ اجلا س


لیہ(نمائندہ جنگ) ڈپٹی کمشنرامیرابیدار کی زیرصدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کاجائزہ اجلا س منعقدہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمدشبیر احمد،اسسٹنٹ کمشنرز حار ث حمیدخان،انعم اکرم موجو دتھے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنرامیرابیدارنے کہاکہ مقررہ کردہ ریٹ پر اشیاءضروریہ کی فراہمی اولین ترجیح ہے اشیاءخورد نوش کی فروختگی طے کردہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس پڑتال کاسلسلہ جاری رکھیں۔انہوں نے کہاکہ گراں فروشی مناسب عمل نہیں دوکانداراپناجائزہ منافع رکھ کر اشیاءفروخت کریں ۔انہوں نے کہاکہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مارکیٹوں میںریٹ لسٹوں کی موجودگی،اشیاءکی کوالٹی ،ایکسپائری تاریخ ،ریٹ واضح جگہ پر لکھ کر آویزاں کرنے ،وزن پمائش کی چیکنگ کریں تاکہ صارفین کو ریلیف فراہم کیاجاسکے۔اجلاس میں ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس موجودتھے

Previous Post

عرس مبارک دربارپیر سواگ شریف أج دوسرا روز کی تقریبات میں زائرین اورمعتقدین کی آمد کاسلسلہ جاری

Next Post

خاتون صوبائی محتسب پنجاب ریجنل آفس ملتان نے متاثرہ خاتون حسینہ مائی کو 50 لاکھ روپے کی وراثتی جائیداد 2 مرلہ 10 گز اراضی کا قبضہ دلادیا

Next Post
ملتان. خاتون صوبائی محتسب پنجاب ریجنل آفس ملتان کی کاوش سے متاثرہ خاتون کو وراثتی حق دلانے کے وقت گروپ فوٹو

خاتون صوبائی محتسب پنجاب ریجنل آفس ملتان نے متاثرہ خاتون حسینہ مائی کو 50 لاکھ روپے کی وراثتی جائیداد 2 مرلہ 10 گز اراضی کا قبضہ دلادیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


تازہ ترین

سڑکیں بحال – پنجاب خوشحال

جولائی 13, 2025
ضلع لیہ میں کسان سہولت مراکز فعال، معیاری بیج و کھاد کی فراہمی جاری

ضلع لیہ میں کسان سہولت مراکز فعال، معیاری بیج و کھاد کی فراہمی جاری

جون 18, 2025
اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل موقع پر حل کیے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل موقع پر حل کیے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

جون 18, 2025

لیہ کے لیے 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری، 6 ارب 30 کروڑ روپے کی لاگت سے میڈیکل کالج بھی شامل

جون 18, 2025

اے ڈی سی آر شاہد ملک کا سرکاری واجبات کی وصولی و ریونیو ریکارڈ کے جائزے کے لیے ضلع بھر کا دورہ

جون 18, 2025

محرم الحرام کے پیش نظر ڈی پی او لیہ کی زیر صدارت امن کمیٹی اجلاس، بھائی چارے اور ہم آہنگی پر زور

جون 18, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024