layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع کو ڈینگی فری رکھنے کے لئے اقدامات جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 11, 2024
in صحت و غذا, لیہ
0
ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع کو ڈینگی فری رکھنے کے لئے اقدامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع کو ڈینگی فری رکھنے کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ متعلقہ محکموں کی ٹیمیں ڈینگی لاروا کی سرویلنس کے لئے مانیٹرنگ کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر نے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مانیٹرنگ کا مو¿ثر اور تیز کیا جائے تاکہ ڈینگی مچھر کو پنپنے کا موقع نہ ملے۔ انہوں نے کہا کہ تمام ہاٹ سپاٹ کی روزانہ کی بنیاد پر سرویلنس کی جائے اور مشکوک جگہوں پر لاروا کش ادوایات کا چھڑکاو¿ کیا جائے۔ اے ڈی سی جی نے مزید ہدایت کی کہ عوام کو ڈینگی سے بچاو¿ اور تدارک کے لئے آگہی فراہم کی جائے

Previous Post

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں غیرقانونی ایل پی جی سلنڈر کی ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن جاری

Next Post

اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان نے تھل ہسپتال کامعائنہ

Next Post
اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان نے تھل ہسپتال کامعائنہ

اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان نے تھل ہسپتال کامعائنہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024