layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں غیرقانونی ایل پی جی سلنڈر کی ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 11, 2024
in لیہ
0
حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں غیرقانونی ایل پی جی سلنڈر کی ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن جاری


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں غیرقانونی ایل پی جی سلنڈر کی ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن جاری ہے۔ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب ڈاکٹر ذیشان حنیف کی ہدایت پرسول ڈیفنس آفیسرمحمدتوقیر نے لیہ سٹی کے مختلف مقامات پر دوکانوں کا معائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پر غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 2 ایل پی جی ری فلنگ شاپ سیل کر کے تھانہ سٹی لیہ میںایف آئی آرکے اندراج کے لیے استغاثہ جمع کروادیا۔سول ڈیفنس آفیسرمحمدتوقیر نے کہاکہ سلنڈر کی ریفلنگ سے حادثات سے اضافہ ہورہا ہے غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے افراد کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے کارروائی عمل میں لائی جائےگی۔انہوں نے مزید کہاکہ شہری اپنے ارد جہاں بھی غیرقانونی ری فلنگ کا عمل دیکھیں تو شکایت کریں جس پر فوراً کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Previous Post

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرستھراءپنجاب مہم ضلع لیہ میں کامیابی سے جاری

Next Post

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع کو ڈینگی فری رکھنے کے لئے اقدامات جاری

Next Post
ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع کو ڈینگی فری رکھنے کے لئے اقدامات جاری

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع کو ڈینگی فری رکھنے کے لئے اقدامات جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024