layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرستھراءپنجاب مہم ضلع لیہ میں کامیابی سے جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 11, 2024
in لیہ
0
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرستھراءپنجاب مہم ضلع لیہ میں کامیابی سے جاری


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرستھراءپنجاب مہم ضلع لیہ میں کامیابی سے جاری ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناءاللہ ہنجرا نے صبح سویرے چوبارہ کے مختلف مقاما ت پرستھراءپنجاب مہم اور صفائی ستھرائی کے عمل کی مانیٹرنگ کی۔اس موقع پر انہوں نے کہاکہ عملہ صفائی ستھراءپنجاب کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے دن رات مصروف عمل ہے سڑکات ،گلیوں ،چوکوں ،سوریج کی صفائی کی جارہی ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ثناءاللہ ہنجرا نے مزید کہاکہ ڈپٹی کمشنرا میرابیدار ستھراءپنجاب مہم کی نگرانی کررہی ہیں اور صفائی مہم سے متعلقہ رپورٹ انہیں روزانہ کی بنیاد پرارسال کی جاتی ہیں۔

Previous Post

حکومت پنجاب محکمہ تعلیم کے زیراہتمام گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول 353 صابوال مرکزچوک اعظم میں بنیادی صحت کے حوالے سے ہیلتھ سیمینار

Next Post

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں غیرقانونی ایل پی جی سلنڈر کی ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن جاری

Next Post
حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں غیرقانونی ایل پی جی سلنڈر کی ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن جاری

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں غیرقانونی ایل پی جی سلنڈر کی ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024