layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان نے تھل ہسپتال کامعائنہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 11, 2024
in صحت و غذا, لیہ
0
اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان نے تھل ہسپتال کامعائنہ


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان نے تھل ہسپتال کامعائنہ کیا۔انہوں نے ایمرجینسی وارڈ،میڈیسن سٹور،صفائی ستھرائی، ادویات کی فراہمی، ڈیوٹی روسٹر کے مطابق سٹاف کی حاضری چیک کی۔انہوں نے مریضوں کی عیادت کی اور ان سے ہسپتال میں فراہم کردہ طبی سہولیات کی دستیابی بارے دریافت کیا۔اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان نے کہاکہ شعبہ صحت میں بہتری کے لیے اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ہر خاص وعام کو سرکاری ہسپتالوں میں علاج کیلئے بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی

Previous Post

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع کو ڈینگی فری رکھنے کے لئے اقدامات جاری

Next Post

ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی کاضلع کی تمام تحصیلوں کروڑ، چوبارہ کے ریسکیو سٹیشن کے تما م شعبہ جات کا معائنہ

Next Post
ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی کاضلع کی تمام تحصیلوں کروڑ، چوبارہ کے ریسکیو سٹیشن کے تما م شعبہ جات کا معائنہ

ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی کاضلع کی تمام تحصیلوں کروڑ، چوبارہ کے ریسکیو سٹیشن کے تما م شعبہ جات کا معائنہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024