layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ میں تندوری روٹی 100 گرام کی قیمت 12 روپے جبکہ نان 120 گرام کی قیمت 16 روپے مقرر

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 10, 2024
in کاروبار
0
ضلع لیہ میں تندوری روٹی 100 گرام کی قیمت 12 روپے جبکہ نان 120 گرام کی قیمت 16 روپے مقرر


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر سستی روٹی کی فراہمی کیلئے ضلع بھر میں معائنوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ضلع لیہ میں تندوری روٹی 100 گرام کی قیمت 12 روپے جبکہ نان 120 گرام کی قیمت 16 روپے مقررہے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مقررہ قیمت پر فروخت کویقینی بنانے کے لیے تندوروں اور ہوٹلوں کے معائنہ کر رہے ہیں۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے معائنہ کرتے ہوئے روٹی کے وزن اور معیارکو چیک کیا۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ طے کردہ قیمت پرنان اور روٹی کو فروخت کیاجائے تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیاجاسکیں جبکہ مالکان نرخ نامے نمایاں جگہ پر آویزاں کریںخلاف ورزی کی صورت میں سخت ایکشن لیا جائےگا

Previous Post

ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس کے زیراہتمام یونیورسٹی آف لیہ اور غیرسرکاری تنظیم ماری سٹوپس کے تعاون سے ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے کے حوالے سے سیمینار منعقد

Next Post

کپاس کی گرتی ہوئی پیداوار ؛ مسائل ، چیلنجز اور ذمہ داری کا تعین

Next Post

کپاس کی گرتی ہوئی پیداوار ؛ مسائل ، چیلنجز اور ذمہ داری کا تعین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024