layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

میاں چنوں "”ہیرو کی پذیرائی "”

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 14, 2024
in بین الاقوامی, پاکستان, سیاست, فنون لطیفہ, لیہ, وڈیوز
0

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خودمیاں چنوں کی نواحی گاؤں میں اولمپیئن ارشد ندیم کے گھر پہنچ گئیں

101 پندرہ ایل میں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی آمد پر اولمپیئن ارشد ندیم اور اہل خانہ نے پر خلوص استقبال کیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ارشد ندیم کی والدہ محترمہ رضیہ پروین کو گلے لگا لیا اور مبارکباد پیش کی

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ارشد ندیم کی والدہ کو اپنے ساتھ بٹھایا اور کافی دیر باتیں کرتی رہیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے گھر کے اندر خود جاکر  ارشد ندیم کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور مبارکباد دی

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اہل خانہ کے ساتھ تصاویر اور سیلفیاں بنوائیں

اولمپئین ارشد ندیم نے اولمپکس مقابلوں کی یاد تازہ کی اور اپنی کاوش سے آگاہ کیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اولمپیئن ارشد ندیم کو 10- کروڑ روپے کا چیک پیش کیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ارشد ندیم کو ہنڈا سوک کا ر'” پی اے کے 92.97″کی چابی پیش کی

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کوچ سلمان اقبال بٹ کو بھی پچاس لاکھ روپے کا چیک دیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ارشد ندیم کے  کوچ اور استاد  کو بھی شاباش دی

ارشد ندیم نے قوم کو بے مثال خوشی سے ہمکنار کیا۔ مریم نواز شریف

اولمپین ارشد ندیم اور انکے والدین نے وزیر اعلی کی آمد کو عزت افزائی قرار دیا

سینیئر منسٹر مریم اورنگزیب ،  وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر ,  معاون خصوصی ذیشان ملک ایم پی اے ثانیہ عاشق، عامر حیات ہراج، پیر اسلم بودلہ ،چیف سیکرٹری ، اے سی ایس ساوتھ , اے آئی جی ساوتھ،سیکرٹری سپورٹس،کمشنر ، آر پی او ، ڈپٹی کمشنر ، اور دیگر بھی موجود

Tags: lahore newslayyah newslayyah tvmultan newsNational News
Previous Post

لیہ ۔ ضلع میں جشن آزادی کی رنگا رنگ تقریبات جاری

Next Post

وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت ملتان ائرپورٹ پر خصوصی اجلاس 

Next Post

وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت ملتان ائرپورٹ پر خصوصی اجلاس 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024