layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی ویژن کھیلتا پنجاب کے تحت کھیلوں کے مقابلے جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 9, 2024
in کھیل, لیہ
0
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی ویژن کھیلتا پنجاب کے تحت کھیلوں کے مقابلے جاری

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی ویژن کھیلتا پنجاب کے تحت کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں ۔گورنمنٹ گرلزہائی سکول ٹی ڈی اے کالونی میں دوستانہ ہاکی میچ کا انعقاد ہوا۔ میچ کی تقریب کے مہمان خصوصی چیف ایگزیکٹوآفیسر تعلیم شوکت علی شیروانی تھے۔تقریب میں پرنسپل شاہینہ فرید ملغانی،راشدہ اشرف ودیگرموجودتھے۔ دوستانہ ہاکی میچ ٹی ڈی اے سکول اور شوگرملز سکول کے مابین کھیلاگیاجو کہ شوگرملز سکول کی طالبات نے جیت لیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹوآفیسر تعلیم شوکت علی شیروانی نے کہاکہ حکومت پنجاب کھیلوں کے فروغ کے عملی اقدامات اُٹھارہی ہے جس میں طالبا ت کو بھی بہترین مواقع مل رہے ہیں انہوں نے کہاکہ علاقہ کی بیٹیوں میں سپورٹس مین کی بہترین صلاحتیں موجودہیں جسے مختلف کھیلوں کے مقابلے کروا کر انہیں مزید نکھارا جارہاہے ۔سی ای او تعلیم شوکت علی شیروانی نے دوستانہ ہاکی میچ کے انعقاد پر پرنسپل شاہینہ فرید ملغانی و سکول انتظامیہ کوشاباش دی

Previous Post

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نےآرٹیفیشل انٹیلیجنس ریڈار سسٹم پر مشتمل ٹریفک کنٹرول کے پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا

Next Post

کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان سے وائس چانسلر بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر زبیر اقبال نے ملاقات کی

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024