google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
پیر, اگست 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان سے وائس چانسلر بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر زبیر اقبال نے ملاقات کی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 9, 2024
in پاکستان
0
کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان سے وائس چانسلر بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر زبیر اقبال نے ملاقات کی

ملتان(لیہ ٹی وی) کمشنر ملتام ڈویژن مریم خان سے وائس چانسلر بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر زبیر اقبال نے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کمشنر مریم خان نے کہا کہ شہر اولیاء کے طلباء و طالبات کیلئے بہترین ہائیر ایجوکیشن ناگزیر ہے۔ جدید ممالک میں درسگاہوں اور انتظامیہ کا گٹھ جوڑ مثبت پالیسی کی بنیاد ہوتا ہے۔ طلباء و طالبات کے فیلڈ کے تجربے کیلئے ڈویژنل انتظامیہ یونیورسٹی انتظامیہ کے شانہ بشانہ ہے۔ وائس چانسلر بہاوالدین زکریا یونیورسٹی نے کہا کہ شہر اولیاء کی سب سے بڑی درسگاہ کی انتظامی سیٹ پر تعیناتی اعزاز کا باعث ہے۔ بی زیڈ یو کو عالمی معیار کی درسگاہ بنانے کیلئے کوشاں ہیں۔یونیورسٹی کے معاشی استحکام کیلئے کڑے فیصلے ناگزیر ہیں۔ایڈیشنل کمشنر سرفراز احمد، ڈپٹی ڈائریکٹر ارم سلیمی موجود اس موقع پر موجود تھیں

Previous Post

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی ویژن کھیلتا پنجاب کے تحت کھیلوں کے مقابلے جاری

Next Post

جو روٹ انگلینڈ کے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

Next Post
جو روٹ انگلینڈ کے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

جو روٹ انگلینڈ کے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

اگست 15, 2026
جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

اگست 15, 2026
ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

اگست 14, 2026
جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

اگست 13, 2026
یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

اگست 13, 2026
سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

اگست 12, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024