layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تحصیل چوبارہ شہر میں ٹریفک حادثہ 1 شخص جاں بحق 6 زخمی ، حادثہ مسافر وین کی بریک فیل ہو جانے کے باعث چوبارہ بس سٹینڈ پر پیش آیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 9, 2024
in لیہ
0
تحصیل چوبارہ شہر میں ٹریفک حادثہ 1 شخص جاں بحق 6 زخمی ، حادثہ مسافر وین کی بریک فیل ہو جانے کے باعث چوبارہ بس سٹینڈ پر پیش آیا


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تحصیل چوبارہ شہر میں ٹریفک حادثہ 1 شخص جاں بحق 6 زخمی ، حادثہ مسافر وین کی بریک فیل ہو جانے کے باعث چوبارہ بس سٹینڈ پر پیش آیا ، ہائی روف رکشے کے ساتھ ٹکرا کر دوسری مسافر وین کے ساتھ جا ٹکرائی ، حادثے میں راہگیر پتی بخاری کا رہائشی غلام یاسین موقع پر جاں بحق ہوگیا، زخمیوں میں نصرت بی بی ،جوہر علی ،اللہ دتہ، محمد ظفر، خورشید بی بی ،محمد رمضان شامل ہیں، زخمیوں اور میت کو تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، مسافر وین فیصل آباد سے لیہ جارہی تھی کہ بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ پیش آگیا

Previous Post

وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت ایگریکلچر ہاؤس میں اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد، اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کی اب تک کی پیشرفت،ٹائم لائنز اور لانچنگ تقریب کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کسانوں کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں اور ان کو حل کرنے کے لیے دن رات مصروف عمل ہیں۔وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی

Next Post

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نےآرٹیفیشل انٹیلیجنس ریڈار سسٹم پر مشتمل ٹریفک کنٹرول کے پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا

Next Post
ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نےآرٹیفیشل انٹیلیجنس ریڈار سسٹم پر مشتمل ٹریفک کنٹرول کے پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نےآرٹیفیشل انٹیلیجنس ریڈار سسٹم پر مشتمل ٹریفک کنٹرول کے پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024