layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھراءپنجاب پروگرام پر ضلع بھر میں عملدرآمد جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 7, 2024
in لیہ
0
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھراءپنجاب پروگرام پر ضلع بھر میں عملدرآمد جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھراءپنجاب پروگرام پر ضلع بھر میں عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کروڑ لعل عیسن انعم اکرم نے صفائی ستھرائی کے معائنہ اور سینٹری ورکرز کی ڈیوٹی پر موجودگی کے لئے یونین کونسل سامٹیہ کا اچانک دورہ کیا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ عبد الصمد بھی اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے صفائی کا جائزہ لیا اور علاقہ مکینوں سے بھی گفتگو کی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے سینٹری ورکرز کو ہدایت کی کہ صفائی ستھرائی کے لئے دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے اور مثالی صفائی کو یقینی بنایا جائے

Previous Post

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر صارفین کو بھر پور ریلیف کی فراہمی کا عمل جاری

Next Post

میر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی، لبنانی نوجوانوں کی لازوال قربانیوں کا ایک سال پورا ہونے پر ملک بھر کی طرح لیہ میں بھی سیاسی،دینی جماعتوں نے مارچ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024