layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 5, 2024
in پاکستان
0
حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا


ملتان(لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے بہترین کارکردگی کے حامل اساتذہ اور سکول سربراہان میں اعزازات تقسیم کئے۔عالمی یوم اساتذہ پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے کہا کہ عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر تمام ٹیچرز کو سلام پیش کرتے ہیں۔ٹیچرز نئے عزم سے نسل نو کی آبیاری میں اپنا کردار ادا کریں۔وسیم حامد سندھو کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب نے اساتذہ کرام کو سہولیات فراہمی کیلئے عملی اقدامات کئے ہیں کیونکہ کوئی بھی معاشرہ اساتذہ کرام کو عزت دیے بغیر ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتا۔وسیم حامد سندھو نے بعد ازاں ضلع بھر کے نمایاں پوزیشن ہولڈرز طلباءمیں ہیرو ایورڈز اور سرٹیفکیٹ تقسیم کئے

Previous Post

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے گزشتہ روز شہباز شریف ہسپتال میں طبی سہولیات کی اچانک انسپکشن کی

Next Post

اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

Next Post
اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024