google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
پیر, اگست 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے گزشتہ روز شہباز شریف ہسپتال میں طبی سہولیات کی اچانک انسپکشن کی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 5, 2024
in صحت و غذا
0
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے گزشتہ روز شہباز شریف ہسپتال میں طبی سہولیات کی اچانک انسپکشن کی

ملتان(لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے گزشتہ روز شہباز شریف ہسپتال میں طبی سہولیات کی اچانک انسپکشن کی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے وارڈز کی اپ گریڈیشن اور توسیعی منصوبے کا جائزہ لیا جبکہ اسسٹنٹ کمشنر سٹی عبدالسمیع شیخ اور ایم ایس شہباز شریف ہسپتال نے بریفننگ دی۔ڈپٹی کمشنر نے وارڈز کی انسپکشن کی اور مریضوں کو فراہم ادویات کا ریکارڈ بھی چیک کیا۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شہباز شریف ہسپتال میں مریضوں کا رش کم کرنے کیلئے بلڈنگ کی توسیع کی جارہی ہے جبکہ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کیلئے نئے کمرے اور آو¿ٹ ڈور بھی تکمیل کے قریب ہے۔وسیم حامد سندھو کا کہنا تھا کہ گائنی وارڈ میں خواتین کیلئے جدید ترین طبی سہولیات فراہم کی گئیں ہیں

Previous Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کھلی کچہریوں میں عوامی ریلیف کی فراہمی جاری ہے

Next Post

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

اگست 15, 2026
جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

اگست 15, 2026
ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

اگست 14, 2026
جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

اگست 13, 2026
یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

اگست 13, 2026
سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

اگست 12, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024