layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کھلی کچہریوں میں عوامی ریلیف کی فراہمی جاری ہے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 5, 2024
in پاکستان
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کھلی کچہریوں میں عوامی ریلیف کی فراہمی جاری ہے


ملتان(لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کھلی کچہریوں میں عوامی ریلیف کی فراہمی جاری ہے اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے جامعہ خیر المدارس میں نماز ظہر کی ادائیگی کی اور کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے معروف عالم دین مولانا قاری محمد حنیف جالندھری کے ہمراہ طلباءاور شہریوں کے مسائل سنے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر سٹی عبدالسمیع شیخ نے درخواستوں پر شنوائی کی اور بریفنگ دی۔کھلی کچہری میں واسا،ویسٹ منیجمنٹ کمپنی ،کارپوریشن سمیت ضلعی محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر ریلیف فراہمی کے احکامات جاری کئے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کھلی کچہری میں پیش ہونے والی ہر درخواست پر فوری ایکشن ہوگا جبکہ کھلی کچہریوں سے عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔وسیم حامد سندھو کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ کی عوامی خدمت کے جذبے کو جاری رکھے گی اس موقع کے قاری محمد حنیف جالندھری نے ضلعی انتظامیہ کے اقدامات کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ جامعات اور مساجد میں کھلی کچہریوں سے عوامی مسائل حل ہونے کی امید ہے

Previous Post

اسپن وام میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت پانچ فوجیوں نے جام شہادت نوش کیا، چھ خوارج دہشت گرد ہلاک

Next Post

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے گزشتہ روز شہباز شریف ہسپتال میں طبی سہولیات کی اچانک انسپکشن کی

Next Post
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے گزشتہ روز شہباز شریف ہسپتال میں طبی سہولیات کی اچانک انسپکشن کی

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے گزشتہ روز شہباز شریف ہسپتال میں طبی سہولیات کی اچانک انسپکشن کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024