google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
پیر, اگست 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ستھرا پنجاب پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری،فوکل پرسن ستھراءپنجاب مہم /اے ڈی سی جی شبیر احمدڈوگر نے ہاوسنگ کالونی کے مختلف مقامات کا معائنہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 4, 2024
in لیہ
0
ستھرا پنجاب پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری،فوکل پرسن ستھراءپنجاب مہم /اے ڈی سی جی شبیر احمدڈوگر نے ہاوسنگ کالونی کے مختلف مقامات کا معائنہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ضلع لیہ میں ستھرا پنجاب پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر فوکل پرسن ستھراءپنجاب مہم /اے ڈی سی جی شبیر احمدڈوگر نے ہاوسنگ کالونی کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور صفائی کے عمل کا معائنہ کیا۔انہوں نے کہاکہ ستھراءپنجاب مہم کے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کوشاں ہے صفائی مہم کی ڈپٹی کمشنر براہ راست نگرانی کررہی ہیں ۔انہوںنے کہاکہ صفا ئی کے عمل کو مزید تیز کیا جائے تما م گلیوں کو صاف کیاجائے کہیں بھی کوڑا کرکٹ نظر نہیں آنا چاہیے تاکہ ستھراءپنجاب مہم حقیقی مقاصدحاصل کیے جاسکیں

Previous Post

ضلع میں انسداد سموگ مہم تیزی سے جاری ، زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر کام کرنے والے بھٹہ خشت کے خلاف کاروائی

Next Post

ہم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر عمل کرکے سچے عاشق ہونے کا ثبوت دیں اپنے بچوں کو قرآن کا حافظ بنائیں کسی کی دل آزاری نہ کریں رشوت دلالی سود غیبت چغلی کسی کا حق کھانا سراسر حرام ہے،مولانا عبدالرشید

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

اگست 15, 2026
جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

اگست 15, 2026
ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

اگست 14, 2026
جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

اگست 13, 2026
یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

اگست 13, 2026
سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

اگست 12, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024