layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ہم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر عمل کرکے سچے عاشق ہونے کا ثبوت دیں اپنے بچوں کو قرآن کا حافظ بنائیں کسی کی دل آزاری نہ کریں رشوت دلالی سود غیبت چغلی کسی کا حق کھانا سراسر حرام ہے،مولانا عبدالرشید

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 4, 2024
in لیہ
0
ہم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر عمل کرکے سچے عاشق ہونے کا ثبوت دیں اپنے بچوں کو قرآن کا حافظ بنائیں کسی کی دل آزاری نہ کریں رشوت دلالی سود غیبت چغلی کسی کا حق کھانا سراسر حرام ہے،مولانا عبدالرشید

لیہ۔کروڑلعل عیسن (نمائندہ لیہ ٹی وی)روزہ حج زکوٰۃ سمیت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل پیرا ہو کر اپنی زندگیاں گزاریں ان خیالات کا اظہار حضرت مولانا مفتی عبدالرشید نے التقویٰ مسجد میں الحاج محمد انور ظفر کی زیرِ صدارت ہونے والے جلسہ دستار فضیلت سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ

ہم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر عمل کرکے سچے عاشق ہونے کا ثبوت دیں اپنے بچوں کو قرآن کا حافظ بنائیں کسی کی دل آزاری نہ کریں رشوت دلالی سود غیبت چغلی کسی کا حق کھانا سراسر حرام ہے اس موقع پر الحاج محمد انور ظفر مولانا عبدالرشید طارق محمود پہاڑ قاری احسان اللہ فاروقی ڈاکٹر قذافی حسین نے 10حفاظ قرآن کی دستار بندی کی اور قرآن مجید کے نسخے پیش کیے اور ان کے والدین کو ہار پہنائے گئے جبکہ تقریب میں اسٹیج سیکرٹری کے فرائض قاری احسان اللہ فاروقی نے انجام دیے صدر التقویٰ ویلفیئر سوسائٹی ملک محمد اسماعیل کھوکھر سابق صدر انجمن تاجران طارق محمود پہاڑ ملک محمد مقبول کھوکھر ملک محمد اطہر اسراء ڈاکٹر محمد قذافی حسین سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی

Previous Post

ستھرا پنجاب پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری،فوکل پرسن ستھراءپنجاب مہم /اے ڈی سی جی شبیر احمدڈوگر نے ہاوسنگ کالونی کے مختلف مقامات کا معائنہ

Next Post

اقوام متحدہ میں، پاکستان نے ہندوستانی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کو کچلنے کے عہد کا اعادہ کیا، تصادم کو ہوا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024