google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
پیر, اگست 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر سات مارچ کو فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے المرکز اسلامی لیہ میں ال پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 4, 2024
in لیہ
0
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر سات مارچ کو فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے المرکز اسلامی لیہ میں ال پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر سات مارچ کو فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے المرکز اسلامی لیہ میں ال پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی کانفرنس کی صدارت امیر جماعت اسلامی ضلع لیہ مبشر نعیم چوہدری کانفرنس میں ضلعی صدر پیپلز پارٹی لیہ ملک ریاض حسین سامٹیہ صدر شیعہ علماء کونسل سید نیر عباس کاظمی ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ قاری منور حسین علامہ محمد اصغر تمیمی اور مفتی زکا اللہ اولک صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع لیہ رضوان احمد خان دیگر مذہبی سیاسی قائدین نے سات اکتوبر کو منعقدہ یکجہتی فلسطین ریلی کے حوالے سے بھرپور خیالات کا اظہار کیا اور طے پایا کے تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین و کارکنان سات اکتوبر کو 11 بجے صبح لیہ مائنر پل پر جمع ہوں گے بعد ازاں صدر بازار شمالی گیٹ کی طرف ریلی نکالی جائے گا ریلی کی قیادت سیاسی جماعتوں کے رہنما کریں گے

Previous Post

حکومت کا مسئلہ فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

Next Post

ضلع میں انسداد سموگ مہم تیزی سے جاری ، زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر کام کرنے والے بھٹہ خشت کے خلاف کاروائی

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

اگست 15, 2026
جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

اگست 15, 2026
ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

اگست 14, 2026
جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

اگست 13, 2026
یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

اگست 13, 2026
سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

اگست 12, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024