لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوشاہدملک ماہ رواں میں سرکاری واجبات کی وصولی ،ریونیوریکارڈ کی پڑتال کے جائزہ کے لیے ضلع بھر کا دورہ کریں گے ۔پروگرام کے مطابق اے ڈی سی آر4اکتوبر کومنڈی ٹاون فسٹ،5اکتوبر کوسمراءنشیب،7اکتوبر کوچوبارہ،11اکتوبرکویوسی کوٹ سلطان ،12اکتوبر کو208یوسی ،18اکتوبر کویوسی کروڑ تھل جنڈی،19اکتوبر کویوسی فتح پور،25اکتوبر کویوسی شیرگڑھ،26اکتوبرکوسب رجسٹرار آفس لیہ کادور ہ کریں گے