layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمدشبیر احمدکی زیرصدارت ڈسٹرکٹ پبلک سکول کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقدہوا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 3, 2024
in لیہ
0
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمدشبیر احمدکی زیرصدارت ڈسٹرکٹ پبلک سکول کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقدہوا


لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمدشبیر احمدکی زیرصدارت ڈسٹرکٹ پبلک سکول کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان،انعم اکرم،پرنسپلز محمداکرم جاوید،محمداحمد،طاہرہ ذوالفقارودیگرموجودتھے۔اجلاس میں چیئرمین بورڈ آف گورنرز کی ہدایت پر دو ایڈہاک اساتذہ کو مستقل کرنے،سالانہ فیس میں غیرمعمولی اضافہ ،آڈیٹوریم کی مرمت و تزئین آرائش،لائبریری کی اپ گریڈیشن،آئی ٹی لیب کی فلورنگ اور ٹائلنگ کرنے،واش رومز کی مرمت،آئی ٹی لیب کے لیے 20لیپ ٹاپ خریدنے ودیگر امور زیربحث لائے گئے۔

Previous Post

اسلام میں سماجی ترقی کے لیے تعلیم ناقابل یقین حد تک اہم ہے تاکہ سیکھنے، بڑھنے اور خوشحالی کے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک

Next Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوشاہدملک ماہ رواں میں سرکاری واجبات کی وصولی ،ریونیوریکارڈ کی پڑتال کے جائزہ کے لیے ضلع بھر کا دورہ کریں گے

Next Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوشاہدملک ماہ رواں میں سرکاری واجبات کی وصولی ،ریونیوریکارڈ کی پڑتال کے جائزہ کے لیے ضلع بھر کا دورہ کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024