layyah
جمعہ, جون 20, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھراءپنجاب مہم میں تیزی آگئی ۔ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے اس سلسلہ میں چوک اعظم و تحصیل چوبارہ کادورہ کیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 30, 2024
in لیہ
0
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھراءپنجاب مہم میں تیزی آگئی ۔ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے اس سلسلہ میں چوک اعظم و تحصیل چوبارہ کادورہ کیا


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھراءپنجاب مہم میں تیزی آگئی ۔ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے اس سلسلہ میں چوک اعظم و تحصیل چوبارہ کادورہ کیا۔اس موقع پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمدڈوگر،اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان ،ڈپٹی ڈائریکٹرڈویلپمنٹ کامران جاویدہمراہ تھے۔ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے تجاوزات کے خاتمے، ریڑھی بازار کامعائنہ،سڑکات پر نشانات کے معائنہ ودیگرامورکے جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ ضلع میں ستھراءپنجاب مہم کامیابی سے جاری ہے تمام افسران مہم کے ثمرات شہریوں تک پہنچانے کے لیے مزید محنت کریں ۔انہوں نے کہاکہ اسلام میں صفائی کو نصف ایمان کہاگیا ہے جس سے صفائی کا اہمیت واضح عیاں ہے ۔انہوں نے کہاکہ ہماری ڈیوٹی کا بنیادی فریضہ شہریوں کو ہرممکن آسانی فراہم کرنا ہے د ستیاب وسائل میں عوام کو صفائی ستھرائی، سیوریج اور نکاسی آب کی سروس پہنچانا اولین ترجیح ہونی چاہئے متعلقہ افسران عوام کی خدمت کا فریضہ ایمانداری سے انجام دیں۔انہوں نے کہاکہ ضلع کو صاف ستھراءبنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ ہرممکن اقدامات اُٹھارہی ہیں تاہم اس ضمن میں عوام کاکردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے شہری بھی اپنے ماحول کوصاف ستھراءبنانے کے لیے اپنا کردار موثر ادا کریں دوکاندار ،ریڑھی والے افرا د تجاوزات نہ کریں تو ضلعی انتظامیہ بھی ان کے خلاف ایکشن نہیں لے گی انہوں نے کہاکہ یہ امر انتہائی افسوس ناک ہے کہ رکھے گئے کوڑا کرکٹ ڈرم کے ارد گرد گندکا ڈھیر ہوتا ہے شہری کوڑا کرکٹ ڈرم کے اندر ڈالیں تاکہ اس کو اُٹھانے میں آسانی ہواور کوڑا کرکٹ ادھرادھر بھی نہ پھیلے۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ ریڑھی بازار ضلع میں ایک منظم طور پرخوبصورتی کا منظر پیش کررہے ہیں اور ایک لائن میں ہیں اس کو اگر قائم رکھاجائے تو ضلع کے لیے ایک مثال ہوگا اور صفائی کی توجہ بھی دوسری جانب گامز ن ہوسکے گی۔ ڈپٹی کمشنر نے اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان کو میونسپل کمیٹی چوک اعظم کی حدود میں تجاوزات کرنے والے افراد کے ایکشن لینے کی ہدایت کی

Previous Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں شاہراہوں کی تعمیر و مرمت اور خوبصورتی میں اضافہ کے لئے اقدامات جاری

Next Post

لیہ ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سالانہ میٹنگ،شگفتہ حسین کنجال بلا مقابلہ صدر منتخب

Next Post
لیہ ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سالانہ میٹنگ،شگفتہ حسین کنجال بلا مقابلہ صدر منتخب

لیہ ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سالانہ میٹنگ،شگفتہ حسین کنجال بلا مقابلہ صدر منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


تازہ ترین

ضلع لیہ میں کسان سہولت مراکز فعال، معیاری بیج و کھاد کی فراہمی جاری

ضلع لیہ میں کسان سہولت مراکز فعال، معیاری بیج و کھاد کی فراہمی جاری

جون 18, 2025
اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل موقع پر حل کیے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل موقع پر حل کیے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار

جون 18, 2025

لیہ کے لیے 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری، 6 ارب 30 کروڑ روپے کی لاگت سے میڈیکل کالج بھی شامل

جون 18, 2025

اے ڈی سی آر شاہد ملک کا سرکاری واجبات کی وصولی و ریونیو ریکارڈ کے جائزے کے لیے ضلع بھر کا دورہ

جون 18, 2025

محرم الحرام کے پیش نظر ڈی پی او لیہ کی زیر صدارت امن کمیٹی اجلاس، بھائی چارے اور ہم آہنگی پر زور

جون 18, 2025
سینئر آڈٹ افسر شکیل احمد رنگے ہاتھوں رشوت لیتے گرفتار، 90 ہزار روپے برآمد

سینئر آڈٹ افسر شکیل احمد رنگے ہاتھوں رشوت لیتے گرفتار، 90 ہزار روپے برآمد

جون 18, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024