layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

غیر ملک بھجوانے کا جھانسہ ،ایف آئی اے نے فراڈ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 5, 2024
in پاکستان
0
غیر ملک بھجوانے کا جھانسہ ،ایف آئی اے نے فراڈ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا

layyahtv.fia

ملتان(لیہ ٹی وی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مبینہ طور پر فراڈ میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔حکام کے مطابق ایف آئی اے ملتان نے ایک حالیہ کارروائی میں مطلوب مبینہ مجرم شاہد رسول سکنہ محلہ غریب آباد، عبدالحکیم کو گرفتار کر لیا۔ملزم نے شکایت کنندہ سے اس کے بیٹے کو عمان بھجوانے کے بہانے 4 لاکھ روپے بٹورے۔ تاہم اس نے نہ تو اسے بیرون ملک بھیجا اور نہ ہی رقم واپس کی۔
مزید تفتیش جاری ہے۔

Previous Post

1965کی جنگ میں ہماری مسلح افواج کی بے مثال قربانیوں نے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا، پاکستان میں تمام قومیں اور کمیونٹیز ملک کے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کرتی ہیں،رمیش سنگھ اروڑہ

Next Post

پاک افواج قوم کا فخر اور ملک کی بقا ہے، علیم خان

Next Post
پاک افواج قوم کا فخر اور ملک کی بقا ہے، علیم خان

پاک افواج قوم کا فخر اور ملک کی بقا ہے، علیم خان

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024