layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کمشنر مریم خان کی زیر صدارت انسداد ڈینگی اجلاس ، اجلاس میں انسداد ڈینگی مہم کے اقدامات اور آگاہی مہم کا تفصیلی جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 5, 2024
in صحت و غذا, وڈیوز
0
کمشنر مریم خان کی زیر صدارت انسداد ڈینگی اجلاس ، اجلاس میں انسداد ڈینگی مہم کے اقدامات اور آگاہی مہم کا تفصیلی جائزہ


ملتان(لیہ ٹی وی)کمشنر مریم خان کی زیر صدارت انسداد ڈینگی اجلاس ، اجلاس میں انسداد ڈینگی مہم کے اقدامات اور آگاہی مہم کا تفصیلی جائزہ ،کمشنر مریم خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ موسم کے باعث ڈینگی لاروا کی افزائش کی مکمل سرویلنس کی جائے۔ ناقص کارکردگی کے حامل محکموں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔کمشنر مریم خان نے سرکاری محکموں کی صفائی چیک کرنے بارے کمیٹی تشکیل دیدی ، سرکاری دفاتر میں ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر سربراہ کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

کمشنر مریم خان کا ڈپٹی کمشنرز ،محکمہ صحت کو انسداد ڈینگی مہم کی کامیابی کا ٹاسک دے دیا۔صوبے کو ڈینگی سے پاک کرنا حکومت پنجاب کا عزم ہے۔ ڈینگی کنٹرول ٹیمیں فیلڈ میں نظر آئیں،غلط رپورٹنگ برداشت نہیں کروں گی۔ ڈینگی کنٹرول میں ملتان ڈویژن صوبہ بھر میں ٹاپ پوزیشن پر ہونا چاہیے۔جدید اینڈرائیڈ سسٹم کے تحت ڈینگی کے خلاف سرگرمیوں کو پورٹل پر اپ لوڈ کیا جائے۔ ڈینگی لاروا ملنے پر کمرشل و نجی عمارتوں کو سربمہر کیا جائے۔ زیرتعیمر عمارات اور جوہڑوں کی خصوصی چیکنگ کی جائے گی۔

ضلعی محکمے صفائی اقدامات کے حوالے سے خصوصی اقدامات کریں۔ ڈینگی پورٹل پر موصول ہونے والی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے ۔

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسزملتان نے اجلاس میں بتایا کہ تمام ہسپتالوں میں ڈینگی کے علاج کی سہولت فراہم کی گئی ہے ۔ڈویژن میں ابتک ان ڈور 1203 مقامات سے لاروا برآمد ہوا۔24 گھنٹے میں ڈویژن میں ڈینگی کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ ویڈیو لنک پر متعلقہ ڈپٹی کمشنرز اور افسران بھی اجلاس میںموجودتھے۔

Previous Post

محکمہ ہائیر ایجوکیشن جنوبی پنجاب کی آفیشل ویب سائٹ مکمل طور پر فنکشنل کر دی گئی ہے,سپیشل سیکریٹری ہائر ایجوکیشن جنوبی پنجاب سرفراز احمد

Next Post

ضلع کو کرائم فری بنا کر پر امن معاشرے کو یقینی بنایا جائے گا ، ڈی پی او لیہ اسد الرحمن

Next Post
ضلع کو کرائم فری بنا کر پر امن معاشرے کو یقینی بنایا جائے گا ، ڈی پی او لیہ اسد الرحمن

ضلع کو کرائم فری بنا کر پر امن معاشرے کو یقینی بنایا جائے گا ، ڈی پی او لیہ اسد الرحمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024