layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع کو کرائم فری بنا کر پر امن معاشرے کو یقینی بنایا جائے گا ، ڈی پی او لیہ اسد الرحمن

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
ستمبر 5, 2024
in لیہ, وڈیوز
0
ضلع کو کرائم فری بنا کر پر امن معاشرے کو یقینی بنایا جائے گا ، ڈی پی او لیہ اسد الرحمن


لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) شہریوں کے پولیس سے متعلقہ مسائل کے بروقت حل ،میرٹ پر انصاف کی فراہمی اور جرائم کے سد باب کےلئے ہر ممکن اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں،ضلع کو کرائم فری بنا کر پر امن معاشرے کو یقینی بنایا جائے گا

،ان خیالات کا اظہار ڈی پی او لیہ اسد الرحمن نے منعقدہ کھلی کچہریوں کے دوران کیا،ڈی پی او لیہ نے امروز دومقامات پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا،پہلی کھلی کچہری امیر فلنگ اسٹیشن عید گاہ روڈ جبکہ دوسری کھلی کچہری

احسان الحق پٹرولیم ٹیل انڈس میں کی گئی ،ڈی ایس پی صدر عمران خورشید ،ایس ایچ او تھانہ سٹی ،ایس ایچ او تھانہ صدر ،کمپلینٹ سیل عملہ و دیگر سٹاف ان کے ہمراہ تھا،ڈی پی او لیہ نے خود سائلین کے مسائل سنے اور متعلقہ پولیس افسران کو ہدایت کی کہ میرٹ پر کاروائی کرتے ہوئے معاملات کو حل کرکے فیڈ بیک سماعت میں جلد از جلد بھجوائیں

Previous Post

کمشنر مریم خان کی زیر صدارت انسداد ڈینگی اجلاس ، اجلاس میں انسداد ڈینگی مہم کے اقدامات اور آگاہی مہم کا تفصیلی جائزہ

Next Post

آرمی وار گیم کا اختتامی اجلاس،وزیر اعظم پاکستان کی شرکت،جنگی کھیل اور خطرے کے مکمل میدان میں پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں کے بارے میں بریفنگ

Next Post
آرمی وار گیم کا اختتامی اجلاس،وزیر اعظم پاکستان کی شرکت،جنگی کھیل اور خطرے کے مکمل میدان میں پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں کے بارے میں بریفنگ

آرمی وار گیم کا اختتامی اجلاس،وزیر اعظم پاکستان کی شرکت،جنگی کھیل اور خطرے کے مکمل میدان میں پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں کے بارے میں بریفنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024