layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ کینال سب ڈویژن کی طرف سے ٹیل تک پانی کی فراہمی کے لئے اقدامات جاری ہیں، نہروں کے اندر سے گھاس اور سلٹ نکالا جا رہا ہے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 27, 2024
in لیہ
0
لیہ کینال سب ڈویژن کی طرف سے ٹیل تک پانی کی فراہمی کے لئے اقدامات جاری ہیں، نہروں کے اندر سے گھاس اور سلٹ نکالا جا رہا ہے

layyahtv.bhalsafai


لیہ( لیہ ٹی وی)لیہ کینال سب ڈویژن کی طرف سے ٹیل تک پانی کی فراہمی کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ ایس ڈی او محمد زبیر نے بتایا کہ لیہ کینال سب ڈویژن کی نہروں کی صفائی کی جا رہی ہے اور پشتوں کو مضبوط بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایکسیئن انہار عبد الروف کی ہدایت پر نہروں کے اندر سے گھاس اور سلٹ نکالا جا رہا ہے تاکہ ٹیل کے کاشتکاروں تک وافر پانی بلا رکاوٹ پہنچ سکے۔ ایس ڈی او محمد زبیر نے بتایا کہ محکمہ کے اہلکار اور مشینری راجن شاہ ڈسٹی، بہار مائنر اور جمال مائنر پر کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Previous Post

پنجاب بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی ماں کے دودھ کی افادیت کا ہفتہ کا افتتاح کردیاگیا

Next Post

اتائیت کے خلاف ایکشن میں تیزی آگئی،غیر قانونیکلینیکل لیبارٹری اور ایک کلینک کو سیل

Next Post
اتائیت کے خلاف ایکشن میں تیزی آگئی،غیر قانونیکلینیکل لیبارٹری اور ایک کلینک کو سیل

اتائیت کے خلاف ایکشن میں تیزی آگئی،غیر قانونیکلینیکل لیبارٹری اور ایک کلینک کو سیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024