layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈی پی ایس کے پرنسپل کے خلاف والد کی مدعیت میں ایف آئی آر درج

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 27, 2024
in پاکستان
0
ڈی پی ایس کے پرنسپل کے خلاف والد کی مدعیت میں ایف آئی آر درج


خانیوال(لیہ ٹی وی) ڈی پی ایس کے پرنسپل کے خلاف والد کی مدعیت میں ایف آئی آر درج ،چھٹیوں کی فیس کی ادائیگی میں تاخیر پر سکول پرنسپل اسرار احمد نے بچوں کو کمرے میں بند کردیا ،جہانیاں کے چکنمبر 115/10آرجہانیاں کے رہائشی اویس احمد نے تھانہ میں دی گئی درخواست میں مئوقف اختیار کیا کہ میرا بیٹا حمزہ اویس اور بیٹی حمیرا خبیب ڈی پی ایس سکول جہانیاں میں پریپ کلاس میں زیر تعلیم ہیںجو صبح سکول ٹائم میں سکول گئے اور چھٹی ہونے کےدو گھنٹے بعد گھر نہ پہنچے تو میں اور میرے ساتھ میرا کزن محمد زاہدمیرا بھائی محمد وقاص سکول پہنچے تو دیکھا کہ میرے بچوں کو سکول پرنسپل نے چھٹیوں کی فیس ادا کرنے کی وجہ سے ، چھٹی کے بعد کمرے میں بند کردیا، سکول پرنسپل اسرار احمد کیخلاف درخواست موصول ہونے پرزیردفعہ 342ت پتھانہ جہانیاں میں مقدمہ درج کردیا گیا

Previous Post

کمشنر ڈاکٹرناصر محمود بشیر کی زیرصدارت ستھرا پنجاب پروگرام کی پراگریس، سرکاری اداروں کی سروس ڈیلیوری اور پرائس کنٹرول کے حوالے سے اجلاس،صفائی کے معاملات کارکردگی اور کرپشن کے معاملات پر کوئی رعایت نہیں ہے

Next Post

ڈپٹی کمشنر امیرابیدارنے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے

Next Post
ڈپٹی کمشنر امیرابیدارنے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے

ڈپٹی کمشنر امیرابیدارنے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024