layyah
جمعہ, اکتوبر 9, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

مقدسہ مریم میلہ چک نمبر 270 ٹی ڈی اے کے انتظامات کا جائزہ، متعلقہ محکموں کو ہدایات

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 9, 2026
in لیہ
0
مقدسہ مریم میلہ چک نمبر 270 ٹی ڈی اے کے انتظامات کا جائزہ، متعلقہ محکموں کو ہدایات

لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی چیمہ نے مقدسہ مریم میلہ چک نمبر 270 ٹی ڈی اے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے میلہ کے مقام کا دورہ کرکے متعلقہ محکموں کی جانب سے جاری تیاریوں، ڈیوٹیوں اور انتظامی امور کا معائنہ کیا اور افسران سے بریفنگ لی۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے صفائی ستھرائی، سکیورٹی، ٹریفک مینجمنٹ اور دیگر سہولیات کی فراہمی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ میلہ کے دوران اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کریں اور تمام انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں۔

Tags: #LayyahAdministrationlayyahlayyahtvMelaMuqaddasaMaryam #
Previous Post

لیہ: فٹبال لیگ کی تاریخ تبدیل، مقابلے 17 سے 25 اکتوبر تک ہوں گے

Next Post

لیہ، اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوامی مسائل کی سماعت، درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

Next Post
مقدسہ مریم میلہ چک نمبر 270 ٹی ڈی اے کے انتظامات کا جائزہ، متعلقہ محکموں کو ہدایات

لیہ، اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوامی مسائل کی سماعت، درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

مقدسہ مریم میلہ چک نمبر 270 ٹی ڈی اے کے انتظامات کا جائزہ، متعلقہ محکموں کو ہدایات

لیہ، اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوامی مسائل کی سماعت، درخواستوں پر فوری کارروائی کی ہدایت

اکتوبر 9, 2026
مقدسہ مریم میلہ چک نمبر 270 ٹی ڈی اے کے انتظامات کا جائزہ، متعلقہ محکموں کو ہدایات

مقدسہ مریم میلہ چک نمبر 270 ٹی ڈی اے کے انتظامات کا جائزہ، متعلقہ محکموں کو ہدایات

اکتوبر 9, 2026

لیہ: فٹبال لیگ کی تاریخ تبدیل، مقابلے 17 سے 25 اکتوبر تک ہوں گے

اکتوبر 9, 2026
لیہ: ہسپتالوں کی صفائی، صحت سہولیات اور انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ

لیہ: کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے این او سی کا اجرا آسان بنانے کی ہدایت

اکتوبر 9, 2026
لیہ: ہسپتالوں کی صفائی، صحت سہولیات اور انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ

لیہ: ہسپتالوں کی صفائی، صحت سہولیات اور انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ

اکتوبر 9, 2026
تھل کے ثقافتی تہواروں کا متبادل جیپ ریلی ہی کیوں؟

تھل کے ثقافتی تہواروں کا متبادل جیپ ریلی ہی کیوں؟

اکتوبر 9, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024