علاقائی خبریں

ملتان کی پہلی خاتون فاریسٹ آفیسر مس ارم منیر کے اقدامات – ٹمبر مافیا کا خاتمہ، 4000 نئے درخت لگانے کا اعلان

ملتان (لیہ ٹی وی) ملتان کی پہلی خاتون ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر مس ارم منیر کی زیرنگرانی محکمہ جنگلات نے ملتان وہاڑی روڈ منصوبے میں ہائی وے ڈیپارٹمنٹ سے 13 کروڑ روپے کی خطیر رقم وصول کر کے قومی خزانے میں...

Read more

تحفظ ناموس رسالت سیمینار – گستاخانِ رسول کے خلاف مؤثر کارروائی کا مطالبہ

ملتان (لیہ ٹی وی) سابق وفاقی وزیر مذہبی امور علامہ سید حامد سعید کاظمی نے کہا ہے کہ اسلام دشمن قوتوں کی آزادی اظہار رائے کے نام پر مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کا راستہ روکنے کے لیے ہم...

Read more

پنجاب کے کالجز میں غیر اخلاقی سرگرمیوں پر پابندی، ڈی پی آئی کالجز نے سخت احکامات جاری کر دیے

لاہور (لیہ ٹی وی) ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشنز (کالجز) پنجاب نے تمام سرکاری اور نجی کالجز میں غیر اخلاقی اور غیر مہذب سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کالجز میں فن فئیر،...

Read more

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 100 لیٹر غیر معیاری دودھ تلف، سپلائر کے خلاف مقدمہ درج

ملتان(لیہ ٹی وی) ملاوٹ سے پاک خوراک کی فراہمی کے مشن پر عمل پیرا پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بستی فتح والی موضع شریف آرائیں میں کارروائی کرتے ہوئے 100 لیٹر غیر معیاری دودھ موقع پر ہی ضائع کر دیا اور...

Read more

ڈی جی پی ایچ اے ملتان کریم بخش کا مدنی پارک میں سپیشل بچوں کے لیئے بنائے گئے کارنر کا دورہ،لینڈ سکیپنگ،صفائی اور پینٹ ورک کے احکامات جاری

ملتان(لیہ ٹی وی)ڈی جی پی ایچ اے ملتان کریم بخش کا مدنی پارک میں سپیشل بچوں کے لیئے بنائے گئے کارنر کا دورہ،لینڈ سکیپنگ،صفائی اور پینٹ ورک کے احکامات جاری کر دیئے ڈائریکٹر جنرل نے شاہ شمس پارک میں چڑیا...

Read more

پاک فوج میں سپاہی کی بھرتی کا آغاز، رجسٹریشن 3 مارچ سے 9 مئی تک جاری رہے گی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) پاک فوج میں سپاہی کی بھرتی کا آغازکردیاگیا ہے۔پاکستان آرمی میں سپاہی کی بھرتی کے لیے 3مارچ سے 9مئی 2025ءتک رجسٹریشن اور بھرتی کی جائے گی ۔ضلع لیہ کے خواہش مند امیدوار ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pkیاپھر فون...

Read more

یوسف رضا گیلانی کا بیٹا بن کر پولیس افسران کو دھمکانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

کوٹ ادو (نمائندہ لیہ ٹی وی) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا بیٹا بن کر فون پر پولیس افسران کو دھمکانے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم ناصر خود کو ایم این اے علی موسیٰ گیلانی ظاہر کرکے...

Read more

نادرن بائ پاس کی اپ گریڈیشن: کمشنر ملتان نے ٹیپا ٹیم کے ہمراہ منصوبے کا جائزہ لیا، ملتان ایونیو کی تعمیر سے سماجی و اقتصادی ترقی کی راہیں ہموار ہوں گی: کمشنر عامر کریم خاں

ملتان(لیہ ٹی وی)کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں نے نے ٹیپا کی ٹیم کے ہمراہ نادرن بائ پاس کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ثیپا ٹیم کو ماہرانہ رائے کیلئے لاہور سے بلوایا گیا ہے ۔نادرن بای پاس کو...

Read more

اولڈ ایج ہوم میں بزرگوں میں کپڑے اور تحائف تقسیم، کمشنر کا محبت بھرا انداز، بزرگ شہریوں کیلئے قیام و طعام کی مثالی سہولیات فراہم کریں گے: کمشنر ملتان

ملتان(لیہ ٹی وی)کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں بے گھر بزرگوں کو ماہ صیام کی برکتوں میں شامل کرنے کیلئے اولڈ ایج ہوم پہنچ گئے ۔انہوں نے بزرگ شہریوں میں کپڑے اور تحائف تقسیم کئے۔کمشنر عامر کریم خاں نے بزرگ...

Read more

رمضان بازاروں میں سستی اشیاء کی فراہمی، ضلعی انتظامیہ کا ریلیف پروگرام جاری، ڈپٹی کمشنر کا رمضان بازار کا دورہ، شہریوں کی شکایات کا موقع پر ازالہ

ملتان(لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ماہ رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کا آغاز کردیا گیا ہے اس سلسلے میں سہولت رمضان بازار میں آٹا چینی سمیت تمام...

Read more
Page 2 of 26 1 2 3 26

تازہ ترین