layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ملتان میں سپیشل بچوں کے لیے عید گفٹس کی تقسیم مزید تیز، ڈپٹی کمشنر کا خصوصی دورہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 24, 2025
in علاقائی خبریں
0
ملتان میں سپیشل بچوں کے لیے عید گفٹس کی تقسیم مزید تیز، ڈپٹی کمشنر کا خصوصی دورہ


ملتان(لیہ ٹی وی )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع ملتان کے سپیشل بچوں میں خصوصی عید گفٹس کی تقسیم کا سلسلہ مزید تیز کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے گزشتہ روز انسٹیٹیوٹ فار سپیشل چلڈرن مدنی چوک کا دورہ کیا اور سپیشل بچوں میں وزیراعلی پنجاب کی جانب سے عید گفٹس تقسیم کئے۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے مختلف کلاس رومز اور بلڈنگ کے شعبوں کا معائنہ بھی کیا۔قبل ازیں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد ابوبکر نے بھی مختلف سپیشل ایجوکیشن کے اداروں کا دورہ کیا اور وزیراعلی پنجاب کی جانب سے عید گفٹ تقسیم کیے دوسری جانب اسسٹنٹ کمشنر صدر زاہد اقبال اور اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد نے بھی اپنی تحصیلوں میں سپیشل ایجوکیشن کے اداروں میں عید گفٹ تقسیم کئے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

مستحق افراد کے گھروں پر پے آرڈر کی ترسیل، منصوبہ تکمیل کے مراحل میں داخل

Next Post

رمضان بازاروں میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں پر ضلعی انتظامیہ کا سخت کریک ڈاؤن

Next Post
رمضان بازاروں میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں پر ضلعی انتظامیہ کا سخت کریک ڈاؤن

رمضان بازاروں میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں پر ضلعی انتظامیہ کا سخت کریک ڈاؤن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024