علاقائی خبریں

محکمہ زراعت توسیع ضلع ملتان کے زیر اہتمام موضع بیلی تحصیل جلالپور پیر والہ میں فارمر کنونشن کا انعقاد، مریم خان کمشنر ملتان ڈویژن ملتان ، وسیم حامد سندھو ڈپٹی کمشنر ملتان کی بطور مہمان خصوصی شرکت

ملتا ن(لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر کاشتکاروں کو آگاہی دینے کے لیے ضلع ملتان میں فارمر کنونشن کا انعقاد کیا گیا کنونشن میں ملک لال محمد جوئیہ ایم پی اے ، چوہدری شہزاد صابر ڈائریکٹر زراعت توسیع...

Read moreDetails

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے زیراہتمام 7 نومبر کو ملتان میں منعقد ہونے والی جنوبی پنجاب مصنوعی ذہانت اور تکنیکی ترقی پر مبنی نمائش میں شرکت کے دعوت نامے جاری کر دیے گئے

ملتان(نمائندہ لیہ ٹی وی) جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے زیراہتمام 7 نومبر کو ملتان میں منعقد ہونے والی جنوبی پنجاب مصنوعی ذہانت اور تکنیکی ترقی پر مبنی نمائش میں شرکت کے دعوت نامے جاری کر دیے گئے ہیں۔ اس نمائش اور...

Read moreDetails

وائس چانسلر بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر محمد زبیر اقبال نے انسٹیٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس کے سبزہ زار میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا

ملتان(نمائندہ لیہ ٹی وی) وائس چانسلر بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر محمد زبیر اقبال نے انسٹیٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس کے سبزہ زار میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا اس موقع پر ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف بینکنگ...

Read moreDetails

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت ملتان ڈویژن کو زیرو ویسٹ کرنے کے لئے اقدامات کا اغاز کر دیا گیا

ملتان(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت ملتان ڈویژن کو زیرو ویسٹ کرنے کے لئے اقدامات کا اغاز کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے گزشتہ روز ضلع بھر...

Read moreDetails

کمشنر ملتان ڈویژن و چیئرپرسن تعلیمی بورڈ مریم خان کی زیر صدارت تعلیمی بورڈ ملتان کے پروموشنل بورڈ کا اجلاس ، گریڈ 16 کے 3 اسسٹنٹ کو گریڈ 17 میں سپرٹنڈنٹ کی سیٹ پر ترقی دیدی

ملتان(نمائندہ لیہ ٹی وی)کمشنر ملتان ڈویژن و چیئرپرسن تعلیمی بورڈ مریم خان کی زیر صدارت تعلیمی بورڈ ملتان کے پروموشنل بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔بورڈ نے گریڈ 16 کے 3 اسسٹنٹ کو گریڈ 17 میں سپرٹنڈنٹ کی سیٹ پر ترقی...

Read moreDetails

آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈٹریڈ یونینز مزدوروں کی نمائندہ تنظیم ہے۔ اورپاکستان کے مزدوروں کے حقوق کی جنگ لڑر ہی ہے اور متفقہ طور پر آل پاکستان میونسپل فیڈریشن و ایپکا کے ساتھ مل کر مزدوروں کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے کا فیصلہ کیا،مقررین

ملتان (لیہ ٹی وی)آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈرز یونینز کے ملتان کے ڈویژن کے صدر شیخ اسماعیل کی رہائش گاہ پر ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا اجلاس کی صدارت شیخ محمد اسماعیل نے کی مہمان خصوصی کریم نواز...

Read moreDetails

ملتان : تین روزہ کاروباری نمائش کا انعقاد

ملتان (لیہ ٹی وی) ملتان میں تین روزہ کاروباری نمائش کا انعقاد اسٹیٹ بینک آف ملتان نے عوام الناس کو ڈیجیٹل ادائیگیوں کو فروغ دینے کیلئے نمائش میں شرکت کی جس کا مقصد اسٹیٹ بینک کے ڈیجیٹل اقدامات کے تحت...

Read moreDetails

شعبہ ہیومن نیوٹریشن ، جامعہ بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں یونیسیف کی معاونت سے کانفرنس کا انعقاد

ملتان (لیہ ٹی وی) شعبہ ہیومن نیوٹریشن ، جامعہ بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں پروفیسر ڈاکٹر توصیف سلطان (چئیر مین ڈیپارٹمنٹ)کی زیر نگرانی اور یونیسیف کی معاونت سے ایک کانفرنس کا اہتمام کیاگیا جس میں مختلف ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ سے ماہرین...

Read moreDetails

مستونگ میں سکول پر بزدلانہ حملہ انسانیت اور تعلیم پر حملہ ہے،سماجی رہنما و صدر ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن نعیم اقبال نعیم

ملتان( لیہ ٹی وی)سماجی رہنما و صدر ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن نعیم اقبال نعیم نے کہا ہے کہ مستونگ میں سکول پر بزدلانہ حملہ انسانیت اور تعلیم پر حملہ ہے جس میں بے گناہ معصوم بچوں کی شہادت پر ہر پاکستانی...

Read moreDetails
Page 24 of 26 1 23 24 25 26