layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

مستونگ میں سکول پر بزدلانہ حملہ انسانیت اور تعلیم پر حملہ ہے،سماجی رہنما و صدر ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن نعیم اقبال نعیم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 1, 2024
in علاقائی خبریں
0
ملتان۔ سماجی رہنما و صدر ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن نعیم اقبال نعیم


ملتان( لیہ ٹی وی)سماجی رہنما و صدر ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن نعیم اقبال نعیم نے کہا ہے کہ مستونگ میں سکول پر بزدلانہ حملہ انسانیت اور تعلیم پر حملہ ہے جس میں بے گناہ معصوم بچوں کی شہادت پر ہر پاکستانی افسردہ اور غمگین ہے افواج پاکستان اور سکیورٹی فورسز ان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے معصوم بچوں کی شہادت کا بدلہ لیں آج پھر سانحہ APS پشاور کی یاد تازہ ہوگئ اور آج ایک بار پھر معصوم بچوں نے اپنے خون سے تاریخ رقم کی ہے۔ تعلیم اور ملک دشمن قوتوں کے آلہ کار دہشت گردوں کو نشان عبرت بنانے کے لیے پوری قوم اپنی افواج پاکستان اور سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحومین اور شہدائے مستونگ کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

Previous Post

مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی کی قیادت میں وفد کی ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کامران خان سے ملاقات امن و امان اور چوری ڈکیتی کی وارداتوں اور منشیات پر کنٹرول کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا

Next Post

شعبہ ہیومن نیوٹریشن ، جامعہ بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں یونیسیف کی معاونت سے کانفرنس کا انعقاد

Next Post
ملتان : شعبہ ہیومن نیوٹریشن ، جامعہ بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں پروفیسر ڈاکٹر توصیف سلطان (چئیر مین ڈیپارٹمنٹ)کی زیر نگرانی اور یونیسیف کی معاونت سے کانفرنس کے موقع پر گروپ فوٹو۔

شعبہ ہیومن نیوٹریشن ، جامعہ بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں یونیسیف کی معاونت سے کانفرنس کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024