علاقائی خبریں

نشتر ون سے نیورو سرجری اور آرتھوپیڈک شعبے کی منتقلی پر شدید ردعمل، جنوبی پنجاب کی عوام سے ناانصافی قرارمرکزی تنظیم تاجران کا حکومت کے فیصلے پر اظہار برہمی، وزیر اعلیٰ پنجاب اور بیوروکریسی کو ذمہ دار ٹھہرا دیا۔ فوری واپسی کا مطالبہ، بصورت دیگر بھرپور احتجاج کی دھمکی

ملتان (لیہ ٹی وی) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی،جنوبی پنجاب کے صدر شیخ جاوید اختر، ضلع ملتان کے صدر سید جعفرعلی شاہ، ملتان کے صدر خالد محمود قریشی، جنوبی پنجاب کے سنیئرنائب صدر حاجی ندیم...

Read moreDetails

ملتان: موسم بہار کی شجرکاری مہم، پارکوں اور گرین بیلٹس کی سجاوٹ کے احکامات جاری، ڈی جی پی ایچ اے ملتان کریم بخش کی زیر صدارت اجلاس میں شجرکاری اور پھولوں کی سجاوٹ کے لیے بہترین حکمت عملی کی ہدایات۔ ہائی کورٹ روڈ، فلائی اوورز، اور دیگر مقامات پر سجاوٹ جاری

ملتان (نمائندہ لیہ ٹی وی)پی ایچ اے ملتان کریم بخش کی زیر صدارت موسم بہار کی شجرکاری بارے جائزہ اجلاس،گرین بیلٹس اور پارکوں میں پھولوں کی سجاوٹ کے احکامات جاری کر دیئے۔پھولوں کی سجاوٹ کے لیئے بہترین حکمت عملی تشکیل...

Read moreDetails

ملتان: صحت کی سہولیات پر زیرو ٹالرنس، ضلعی انتظامیہ کی کڑی مانیٹرنگ جاری،ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری کی محکمہ صحت کے ہیڈ آفس میں بریفنگ، ویکسینیشن مہم کی کامیابی کے لیے خصوصی ہدایات

ملتان (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کا صحت کی سہولیات فراہمی پر زیرو ٹالرنس ہے اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے محکمہ صحت کی کارکردگی کی کڑی مانیٹرننگ جاری...

Read moreDetails

گورنمنٹ جامع العلوم ہائی سکول میں لائبریری کا افتتاح، داخلہ مہم کا آغاز،ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری کا دورہ، سرکاری تعلیمی اداروں کی اپ گریڈیشن کو اولین ترجیح قرار دیا

ملتان (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے گزشتہ روز گورنمنٹ جامع العلوم ہائی سکول نیو ملتان کا دورہ کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے سکول انتظامیہ کی جانب سے بنائی گئی لائیبریری کا افتتاح کیا۔محمد...

Read moreDetails

ملتان: تجاوزات کے خلاف ایم ڈی اے کی کارروائیاں تیز، متعدد مقامات کلیئر،ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کی ہدایت پر انفورسمنٹ ٹیم کی ڈبل پھاٹک چوک اور دیگر مقامات پر کارروائیاں

ملتان (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن صاف ستھرا پنجاب کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کی ہدایت پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں...

Read moreDetails

ستھرا پنجاب مہم: صفائی آپریشن پر زیرو ٹالرنس، کنٹریکٹرز کو الٹی میٹم، کمشنر ملتان عامر کریم خان کی زیر صدارت اجلاس، صفائی نظام کی بہتری اور نئی لینڈ فل سائٹس کے قیام پر زور

ملتان (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ستھرا پنجاب مہم پر ڈویژنل انتظامیہ کی زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔کمشنر عامر کریم خاں نے نجی کنٹریکٹرز کو صفائی آپریشن شروع کرنے کا الٹی میٹم دیدیا۔ان خیالات کا اظہار کمشنر عامر...

Read moreDetails

کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد کا لیہ کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں اور انتظامی امور کا جائزہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد نے ضلع لیہ کا ایک روزہ دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے ڈی سی کمپلیکس آمد پر کمشنر ڈی جی خان ڈویژن اشفاق احمد کو خوش آمدید کہا ۔اس...

Read moreDetails

جدید طبی آلات اور بنیادی سہولیات کی فراہمی، ہسپتالوں میں اصلاحات جاری

ملتان(لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صحت عامہ کی بہترین سہولیات کیلئے ڈویژنل انتظامیہ کو ٹاسک سونپ دیا۔کمشنر عامر کریم خاں کے محکمہ صحت کیلئے شہباز شریف ہسپتال کا دورہ کیا اور وارڈز کا معائنہ کیا۔انہوں نے نے مریضوں...

Read moreDetails

کمشنر ملتان سے نجی اسکول مالکان کی ملاقات، ٹریفک مسائل کے حل کیلئے اقدامات کی ہدایت

ملتان(لیہ ٹی وی)کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں سے آفیسرز کالونی میں قائم پرائیویٹ سکولوں کے مالکان کی ملاقات کی۔کمشنر عامر کریم خاں نے سکولوں کے باہر ٹریفک جام کے سدباب کیلئے قابل عمل پلان مرتب کرنے کا حکم دیتے...

Read moreDetails

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، لیہ میں ناقص خوراک تلف، بھاری جرمانہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایت پر عوام تک معیاری خوراک پہنچانے کے مشن کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیم نے چک شہباز، لیہ چک شہباز...

Read moreDetails
Page 4 of 26 1 3 4 5 26