علاقائی خبریں

پنجاب بھر کے سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی

پنجاب بھر کے سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ،محکمہ تعلیم نے سرکاری سکولوں میں تدریسی اوقات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی، ڈسپلن و شفاف تدریسی نظام کیلئے 20...

Read moreDetails

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشنز ساؤتھ پنجاب ملتان زاہدہ بتول نے ڈسٹرکٹ لیہ کے سکولوں کا اچانک معائنہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشنز ساؤتھ پنجاب ملتان زاہدہ بتول نے ڈسٹرکٹ لیہ کے سکولوں کا اچانک معائنہ کیا۔ انہوں نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کوٹ سلطان، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کوٹ سلطان نمبر 2، گورنمنٹ پرائمری سکول ونجھیرے...

Read moreDetails

گیارہ سال قبل کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والا نیو بس ٹرمینل بھوت بنگلہ بن گیا،انتظامیہ کی غفلت سے لاکھوں روپے کا سامان غائب

الہ آباد (اسماعیل جاوید) گیارہ سال قبل کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والا نیو بس ٹرمینل بھوت بنگلہ بن گیا،انتظامیہ کی غفلت سے لاکھوں روپے کا سامان غائب، دو ملازم گھر بیٹھ کر تنخواہیں وصول کرنے لگے ڈی سی...

Read moreDetails

سپیشل ڈیپارٹمنٹل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب کے تین ڈویژنز بہاولپور، ملتان، اور ڈیرہ غازی خان کے 1195 آڈٹ پیراز کا جائزہ

ملتان(لیہ ٹی وی)سپیشل سیکریٹری جنوبی پنجاب ڈاکٹر عبید اللہ کھوکھر کی زیر صدارت سپیشل ڈیپارٹمنٹل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں تین ڈویژنز کے 1195 آڈٹ پیراز کا جائزہ لیا گیا۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب کے تین...

Read moreDetails

ملتان:نکاسی آب کی شکایات کے تدارک اور سیوریج لائنوں کی صفائی کیلئے جاپان کی طرف سے فراہم کی گئی جدید مشینری کے ذریعے آپریشن جاری

ملتان(لیہ ٹی وی)منیجنگ ڈائریکٹر واسا خالد رضا خان کی ہدایت پر نکاسی آب کی شکایات کے تدارک اور سیوریج لائنوں کی صفائی کیلئے جاپان کی طرف سے فراہم کی گئی جدید مشینری کے ذریعے آپریشن جاری ہے تمام سیوریج سب...

Read moreDetails

ملتان:شعبہ ریکوری کی طرف سے نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری

ملتان(لیہ ٹی وی)منیجنگ ڈائریکٹر واساخالد رضا خان کی ہدایت پر شعبہ ریکوری کی طرف سے نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے گھریلو،کمرشل صارفین کے خلاف بھی بھرپور کارروائی کی جا رہی ہے ڈائریکٹر ریکوری عبدالسلام کی سربراہی...

Read moreDetails

یونیسکو کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب کا دورہ ، ملتان اور بہاولپور میں خواجہ سرا طلبہ کے لیے یونیسکو کے پہلے سے جاری منصوبوں میں”سائیکو سوشل سپورٹ” اور "تکنیکی و پیشہ ورانہ تربیت” کا آغاز کیا جا سکے

ملتان(لیہ ٹی وی)یونیسکو کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب کا دورہ کیا تاکہ ملتان اور بہاولپور میں خواجہ سرا طلبہ کے لیے یونیسکو کے پہلے سے جاری منصوبوں میں"سائیکو سوشل سپورٹ" اور "تکنیکی و پیشہ...

Read moreDetails

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے شہر اولیاءکے ماحول کو آلودگی سے پاک کرنے کیلئے میگا صفائی آپریشن کا آغاز کردیا گیا

ملتان(لیہ ٹی وی)ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے شہر اولیاءکے ماحول کو آلودگی سے پاک کرنے کیلئے میگا صفائی آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔ اس موقع پر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے شہر بھر میں آپریشن کلین اپ کیا اور سموگ...

Read moreDetails

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو سستی سفری سہولیات کی فرامی کے لیے جنرل بس سٹینڈ پر مثالی انتظامات کئے گئے ہیں،ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو

ملتان(لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو سستی سفری سہولیات کی فرامی کے لیے جنرل بس سٹینڈ پر مثالی انتظامات کئے گئے ہیںان خیالات...

Read moreDetails

جعلی اور جنسی ادویات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ، ڈرگ انسپکٹرز پر مشتمل خصوصی ٹاسک فورس بھی تشکیل

ملتان(لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے جعلی اور جنسی ادویات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں ڈرگ انسپکٹرز پر مشتمل خصوصی ٹاسک فورس بھی تشکیل دے...

Read moreDetails
Page 21 of 26 1 20 21 22 26