بلوچستان کوئلہ کان سانحہ: شہید مزدوروں کے ورثا کو 5، 5 کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، سجاد حسین بلوچ
ڈیرہ غازی خان: سابق چیئرمین لیبر اینڈ ہیومن ریسورس پی ایف سی ڈیپارٹمنٹ پنجاب **سجاد حسین بلوچ** نے بلوچستان میں کوئلے کی کان میں ہونے والے دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی اور بلوچستان حکومت...
Read moreDetails













