غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 ایف آئی آر درج
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پرغیرقانونی ایل پی جی سلنڈر کی ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر/ کنٹرولر سول ڈیفنس امیرابیدار کی ہدایت پرسول ڈیفنس آفیسرمحمدتوقیر نے ایل پی جی...
Read moreDetails








