علاقائی خبریں

ملتان میں موسیقی کے رنگ، استاد صغیر احمد اور دیگر مشاہیر کا ثقافت و فن پر اظہار خیال

ملتان (لیہ ٹی وی)موسیقی کے معروف استاد صغیر احمد نے کہا ہے کہ ہماری موسیقی ثقافت کے خوبصورت رنگ پیش کرتی ہے۔ یہ بات انہوں نے ملتان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ میوزک نائٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔استاد...

Read moreDetails

کراچی کے شہریوں کو اپنے حقوق کے لیے میدان میں آنا ہوگا، منعم ظفر

جماعت اسلامی کے امیر کا پانی کے بحران پر نیپا چورنگی کے احتجاج میں خطاب، قابض میئر اور مافیا کو ذمہ دار ٹھہرایاکراچی(لیہ ٹی وی)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے شہر میں جاری پانی کے بحران پر شدید برہمی...

Read moreDetails

ڈیرہ غازی خان میں لیہ پولیس کی بھاری نفری نے قیصر عباس عرف جگنو کو گرفتار کر لیا

ڈیرہ غازی خان(لیہ ٹی وی)لیہ پولیس نے سوزوکی کمپنی کے مالک عبد الخالق کے فراڈ کیس میں ملوث قیصر عباس عرف جگنو کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق، عبد الخالق نے لوگوں کے ساتھ کروڑوں روپے کا فراڈ کیا...

Read moreDetails

کچے کے ڈاکوؤں سے نکلنے والے مغویوں نے پولیس کے بازیابی دعویٰ کو مسترد کر دیا

صادق آباد(لیہ ٹی وی) کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کی قید سے رہائی پانے والے مغویوں نے پولیس کے بازیابی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اہم انکشافات کیے ہیں۔ مغویوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ...

Read moreDetails

سیاسی سرگرمیوں میں ملوث 2 خواتین سمیت 3 اساتذہ معطل، محکمہ تعلیم پنجاب کا سخت اقدام

اٹک(لیہ ٹی وی)محکمہ تعلیم پنجاب نے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث 2 خواتین سمیت 3 اساتذہ کو معطل کر دیا ہے۔ یہ کارروائی سوشل میڈیا پر توہین آمیز ریمارکس اور سیاسی سرگرمیوں میں شمولیت کی شکایات پر کی گئی۔محکمہ تعلیم کے...

Read moreDetails

سکھر میں ٹریفک جام کا مسئلہ بدستور برقرار، شہری شدید مشکلات کا شکار،گھنٹہ گھر، بیراج روڈ اور تیر چوک پر جگہ جگہ ریڑھیاں، موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں، انتظامیہ اور پولیس غفلت کا شکار

سکھر (نمائندہ لیہ ٹی وی) سکھر شہر میں ٹریفک جام کا مسئلہ حل نہ ہو سکا، جگہ جگہ ریڑھیاں، موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں کھڑی ہونے کے باعث ٹریفک جام معمول بن گیا ہے۔ شہریوں کو روزمرہ زندگی میں شدید مشکلات کا...

Read moreDetails

سید راشد حسین بخاری کی شدید تنقید، ملکی معیشت بحران میں ڈوبی، اتحادی حکومت کو شاہانہ طرز حکمرانی ترک کرنے کا مشورہ

لاہور(لیہ ٹی وی )نائب صدرمستقبل پاکستان سید راشد حسین بخاری نے کہا کہ حکمران طبقہ کی ناقص حکمت عملیوں اور ناکام پالیسیوں کی وجہ سے ملکی معیشت مایوسی اور بحران میں ڈوبی ہوئی ہے،سٹاک مارکیٹ کی بدترین مندی کی وجہ...

Read moreDetails

انجینئر ندیم ممتاز قریشی کا امریکہ پر کڑی تنقید، پاکستان کے دفاعی نظام پر امریکی پابندیاں اور خدشات بے بنیاد قرارچیئرمین کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ہمیشہ اسلامی ممالک اور پاکستان کے خلاف انتقامی کارروائیاں کی ہیں، مسلم امہ کو متحد ہونا ہوگا

ملتان (لیہ ٹی وی)چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے کہا کہ امریکہ پاکستان کیلئے ابھرتا ہوا خطرہ ہے،وائٹ ہاؤس کے نائب سیکورٹی ایڈوائزر نے جو پاکستان کے دفاعی نظام پر بے بنیاد خدشات کا اظہار اس کا دو...

Read moreDetails

گورنر سندھ کا مہاجر کلچرل ڈے کا اعلان، ایم کیو ایم کی بھرپور حمایت مہاجر کلچرل ڈے پر ریلی، ایم کیو ایم قیادت کی شرکت، قومیتوں کو یکجا کرنے کا پیغام

کراچی (لیہ ٹی وی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سے مہاجر کلچرل ڈے منانے کے اعلان کو ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت نے نہ صرف سراہا بلکہ اس دن کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ متحدہ قومی...

Read moreDetails

عالمی شہرت یافتہ خطاط راشد سیال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد،ملتان آرٹس کونسل میں معروف شخصیات کی شرکت، راشد سیال کی خدمات اور شخصیت کو شاندار خراج تحسین

ملتان (لیہ ٹی وی) نامور شاعر، ادیب اور مصور پروفیسر انور جمال نے کہا ہے کہ راشد سیال اپنے فن پر کامل عبور رکھنے والا ایک عظیم فنکار تھا۔ انہوں نے یہ بات ملتان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام عالمی...

Read moreDetails
Page 19 of 26 1 18 19 20 26