layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

عالمی شہرت یافتہ خطاط راشد سیال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد،ملتان آرٹس کونسل میں معروف شخصیات کی شرکت، راشد سیال کی خدمات اور شخصیت کو شاندار خراج تحسین

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 20, 2024
in علاقائی خبریں
0
ملتان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام عالمی شہرت یافتہ خطاط اور کاتب قرآن راشد سیال کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے پروفیسر انور جمال´سلیم قیصر`راٸمہ راشد`سجاد جہانیہ´شاکر حسین شاکر`حافظ کامل حسین`رضی الدین رضی`وسیم ممتاز ایڈووکیٹ`استاد صغیر احمد`بہار حسین`رانا پرویز حمید`مختار علی`فرح رحمان`سہیل عابدی`نور الامین خاکوانی`اظہر سلیم مجوکہ`پروفیسر شاہد عباس`پروفیسر شعیب ابراہیم`حسینہ`سجاد ملک`ڈاکٹر عبدالبصیر`پروفیسر ابوبکر مغل'ذی شان راسخ اور محمد مشتاق خطاب کر رہے ہیٍں۔


ملتان (لیہ ٹی وی) نامور شاعر، ادیب اور مصور پروفیسر انور جمال نے کہا ہے کہ راشد سیال اپنے فن پر کامل عبور رکھنے والا ایک عظیم فنکار تھا۔ انہوں نے یہ بات ملتان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام عالمی شہرت یافتہ خطاط اور کاتب قرآن راشد سیال کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ پروفیسر انور جمال نے کہا کہ راشد سیال نے برسوں کی سخت محنت سے خطاطی کے میدان میں اپنا منفرد مقام بنایا۔ ڈائریکٹر ملتان آرٹس کونسل سلیم قیصر نے کہا کہ راشد سیال کے فن کے قدر دان پوری دنیا میں موجود ہیں۔ ان کی صاحبزادی رائمہ راشد نے کہا کہ ان کے والد ایک عظیم انسان اور سچے مسلمان تھے۔
معروف ادیب شاکر حسین شاکر نے کہا کہ راشد سیال کا باطن آئینے کی طرح صاف تھا۔ ممتاز براڈ کاسٹر بہار حسین نے راشد سیال کو مثالی والد اور شوہر قرار دیا جبکہ معروف صحافی رانا پرویز حمید نے بتایا کہ راشد سیال نے اپنے ہاتھ سے تین مرتبہ قرآن مجید لکھا، جو ان کی محنت اور لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ تقریب میں دیگر مقررین نے بھی اظہار خیال کیا، جن میں ڈاکٹر عبدالبصیر، اظہر سلیم مجوکہ، مختار علی، اور حافظ کامل حسین شامل تھے۔ حافظ قاری معظم نعیم نے تلاوت قرآن پاک کی سعادت حاصل کی، اور نعت رسول مقبول ﷺ سجاد ملک نے پیش کی۔ راشد سیال کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اور ان کا کام خطاطی کے میدان میں ایک مشعل راہ رہے گا۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ایک اور یونان کشتی حادثہ

Next Post

9 مئی کے ماسٹر مائنڈز کو سزا دیے بغیر انصاف نامکمل، ریاستِ پاکستان مکمل انصاف اور ریاست کی عملداری یقینی بنائے گی، نفرت اور تشدد پر مبنی سیاست کا خاتمہ ہوگا: آئی ایس پی آر

Next Post
9 مئی کے ماسٹر مائنڈز کو سزا دیے بغیر انصاف نامکمل، ریاستِ پاکستان مکمل انصاف اور ریاست کی عملداری یقینی بنائے گی، نفرت اور تشدد پر مبنی سیاست کا خاتمہ ہوگا: آئی ایس پی آر

9 مئی کے ماسٹر مائنڈز کو سزا دیے بغیر انصاف نامکمل، ریاستِ پاکستان مکمل انصاف اور ریاست کی عملداری یقینی بنائے گی، نفرت اور تشدد پر مبنی سیاست کا خاتمہ ہوگا: آئی ایس پی آر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024