layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

9 مئی کے ماسٹر مائنڈز کو سزا دیے بغیر انصاف نامکمل، ریاستِ پاکستان مکمل انصاف اور ریاست کی عملداری یقینی بنائے گی، نفرت اور تشدد پر مبنی سیاست کا خاتمہ ہوگا: آئی ایس پی آر

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 21, 2024
in پاکستان
0
9 مئی کے ماسٹر مائنڈز کو سزا دیے بغیر انصاف نامکمل، ریاستِ پاکستان مکمل انصاف اور ریاست کی عملداری یقینی بنائے گی، نفرت اور تشدد پر مبنی سیاست کا خاتمہ ہوگا: آئی ایس پی آر

layyahtv


اسلام آباد (لیہ ٹی وی) ترجمان آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں مکمل انصاف اس وقت ممکن ہوگا جب ماسٹر مائنڈز اور منصوبہ سازوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔ ترجمان کے مطابق ریاست پاکستان ان واقعات پر انصاف فراہم کر کے ریاست کی عملداری کو یقینی بنائے گی اور نفرت، تقسیم، اور بے بنیاد پروپیگنڈے کو دفن کرے گی۔ ترجمان نے مزید کہا کہ 9 مئی کے واقعات نفرت اور جھوٹ پر مبنی بیانیے کا نتیجہ تھے، جن کے تحت مسلح افواج کی تنصیبات پر منظم حملے کیے گئے۔ یہ واقعات پوری قوم کے لیے صدمہ کا باعث بنے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تمام ملوث ملزمان کے خلاف ناقابلِ تردید شواہد اکٹھے کیے گئے، اور کچھ مقدمات فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے لیے بھجوائے گئے، جہاں قانونی تقاضوں کے مطابق ٹرائل ہوا۔ سپریم کورٹ کے 13 دسمبر 2024ء کے فیصلے کے تحت زیر التواء مقدمات نمٹانے کا عمل شروع کیا گیا۔ فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پہلے مرحلے میں 25 ملزمان کو سزائیں سنائیں۔ سزا یافتہ مجرموں کو تمام قانونی حقوق فراہم کیے گئے، اور ان کے پاس اپیل کا حق موجود ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ریاست کسی کو بھی سیاسی دہشت گردی کے ذریعے اپنی مرضی مسلط کرنے کی اجازت نہیں دے سکتی اور 9 مئی کے یومِ سیاہ کے بعد تمام شواہد کی باریک بینی سے تفتیش کی گئی۔

Tags: inter national newsislamabad newsISPR Newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

عالمی شہرت یافتہ خطاط راشد سیال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد،ملتان آرٹس کونسل میں معروف شخصیات کی شرکت، راشد سیال کی خدمات اور شخصیت کو شاندار خراج تحسین

Next Post

9 مئی کے 25 مجرمان کو سزائیں، فوری انصاف کا مطالبہ: خواجہ آصف سانحۂ 9 مئی کے سہولت کاروں کی حوصلہ افزائی تاخیر کے باعث ہوئی، منصوبہ سازوں پر قانون کا ہاتھ ڈالنا ضروری: وزیرِ دفاع

Next Post
ملک آئی ایم ایف کے دباؤ میں ہے لیکن معاشی بہتری کی امید ہے،خواجہ آصف کا اعتراف

9 مئی کے 25 مجرمان کو سزائیں، فوری انصاف کا مطالبہ: خواجہ آصف سانحۂ 9 مئی کے سہولت کاروں کی حوصلہ افزائی تاخیر کے باعث ہوئی، منصوبہ سازوں پر قانون کا ہاتھ ڈالنا ضروری: وزیرِ دفاع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024