layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ملتان میں موسیقی کے رنگ، استاد صغیر احمد اور دیگر مشاہیر کا ثقافت و فن پر اظہار خیال

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 24, 2024
in علاقائی خبریں
0


ملتان (لیہ ٹی وی)موسیقی کے معروف استاد صغیر احمد نے کہا ہے کہ ہماری موسیقی ثقافت کے خوبصورت رنگ پیش کرتی ہے۔ یہ بات انہوں نے ملتان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ میوزک نائٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
استاد صغیر احمد نے مزید کہا کہ استاد ندیم ریاض ملک موجودہ دور میں کلاسیکل گائیکی کا ایک اہم نام ہیں۔ اس موقع پر ڈائریکٹر ملتان آرٹس کونسل سلیم قیصر نے کہا کہ شوکت علی ہمارے ملک کے لیجنڈری سنگر تھے اور ان کے بیٹے علی عمران شوکت نے اپنے والد کے فنی ورثے کو جاری رکھا ہے، جو ایک خوش آئند بات ہے۔معروف شاعر اور خطاط مختار علی نے کہا کہ موسیقی ہماری روح کو بالیدگی عطا کرتی ہے، جبکہ ڈاکٹر عبدالبصیر نے ملتان کو فن و ثقافت کا گہوارہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملتان کے فنکار آج بھی اپنے فن کا جادو جگا رہے ہیں۔معروف جرنلسٹ رفیق احمد قریشی نے کہا کہ ہمارے خطے میں موسیقی کی ایک مضبوط اور طاقتور روایت ہے۔ ہماری کلاسیکل اور فوک موسیقی ہماری ثقافت کی پہچان ہیں اور ان کے رنگ لوگوں کے دلوں سے پھوٹتے ہیں۔محفل میں کلاسیکل گائیک استاد ندیم ریاض ملک نے راگ پڑدیپ اور راگ بھوپالی کی شکلیں پیش کیں، جبکہ لیجنڈری سنگر شوکت علی کے صاحبزادے علی عمران شوکت نے اپنے والد کے مشہور گیت، غزلیں، ملی نغمے اور صوفیانہ کلام پیش کر کے محفل سے خوب داد سمیٹی۔

Tags: layyah newsmultan newsNational News
Previous Post

اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثنا اللہ ہنجرا کا پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری کاونٹر کا معائنہ، مستند ڈیٹا کے ذریعے عوام کے مسائل حل کرنے کی ہدایت

Next Post

کوٹ سلطان میں جعلی پیر کا خاتون پر تشدد، ڈی پی او کا سخت نوٹس، ملزم کی گرفتاری

Next Post
کوٹ سلطان میں جعلی پیر کا خاتون پر تشدد، ڈی پی او کا سخت نوٹس، ملزم کی گرفتاری

کوٹ سلطان میں جعلی پیر کا خاتون پر تشدد، ڈی پی او کا سخت نوٹس، ملزم کی گرفتاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024