وڈیوز

سرکاری واجبات کی وصولی کے 100 فی صد، سرکاری اراضی کی واگزاری، پٹہ جات کے حوالہ سے مقدمات، سرکاری رقبہ کی لیز پر نیلامی کا عمل جلد مکمل کیا جائے،ممبر/ سیکرٹری بورڈ آف ریونیو ساؤتھ پنجاب مہر خالد احمد

لیہ(لیہ ٹی وی) ممبر/ سیکرٹری بورڈ آف ریونیو ساؤتھ پنجاب مہر خالد احمد نے کہا ہے کہ سرکاری واجبات کی وصولی کے 100 فی صد اہداف حاصل کئے جائیں۔ سرکاری اراضی کی واگزاری کو یقینی بنایا جائے۔ پٹہ جات کے...

Read more

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا گندم پیداور میں اضافے پر خصوصی فوکس ہے اس سلسلے میں کسانوں کو ایک ہزار لیزر لیلولر اور ایک ہزار ٹریکٹر فراہم کئے جارہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو

ملتان ( لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے گندم کی پیداوار میں اضافے کیلئے عملی اقدامات شروع کردیے ہیں اس سلسلے میں کسانوں کو اگاہی فراہم کرنے...

Read more

کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے ڈویژنل صدر سکاؤٹ ایسوسی ایشن ملتان ڈویژن کا حلف اٹھا لیا

ملتان(لیہ ٹی وی)کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان نے ڈویژنل صدر سکاؤٹ ایسوسی ایشن ملتان ڈویژن کا حلف اٹھا لیا، پروونشل کمشنر سکاؤٹ ایسوسی ایشن و سیکرٹری انڈسٹریز ڈاکٹر احسان بھٹہ نے کمشنر مریم خان سے عہدے کا حلف لیا۔حلف برداری...

Read more

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شجاع آباد آکر بلوچستان میں سانحہ پنجگور اور سانحہ موسیٰ خیل میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے مزدوروں کے ورثاء سے اظہار تعزیت کیا

ملتان(لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شجاع آباد آکر بلوچستان میں سانحہ پنجگور اور سانحہ موسیٰ خیل میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے مزدوروں کے ورثاء سے اظہار تعزیت کیا اور مزدور شہداء کے...

Read more

ضلع لیہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کھیلتا پنجاب کا آغاز کر دیا گیا

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کھیلتا پنجاب کا آغاز کر دیا گیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نے سپورٹس کمپلیکس میں ربن کاٹ کر کھیلتا پنجاب پروگرام کا افتتاح کیا۔...

Read more

ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے خانہ بدوش بستی نزد شوگر ملز میں بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر ضلع میں انسداد پولیو کی قومی مہم کا افتتاح کر دیا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے خانہ بدوش بستی نزد شوگر ملز میں بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر ضلع میں انسداد پولیو کی قومی مہم کا افتتاح کر دیا ۔ ڈپٹی کمشنر نے اس موقع...

Read more

سپریم کورٹ آف پاکستان میںچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس

25 اکتوبر (لیہ ٹی وی) سپریم کورٹ میں جمعہ کو سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔فل کورٹ ریفرنس میں نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، سپریم...

Read more

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے زیر اہتمام پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی آرٹیفیشل انٹیلی جنس اینڈ ٹیکنالوجیکل ایڈوانسمنٹ نمائش و سیمینار کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی

ملتان(لیہ ٹی وی)جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے زیر اہتمام پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی آرٹیفیشل انٹیلی جنس اینڈ ٹیکنالوجیکل ایڈوانسمنٹ نمائش و سیمینار کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ اس ایونٹ میں جنوبی پنجاب میں واقع سرکاری اور پرائیویٹ...

Read more

تھانہ چوبارہ کی حدود اڈہ ہیڈویڑری پر ہونے والے دوہرے قتل کا فیصلہ سنا دیا گیا،مرکزی ملزم امجد جاوید ویرڑ کو سزائے موت کے ساتھ دس لاکھ روپے جرمانہ، ساتھی ملزم احمد باعزت بری

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ چوبارہ کی حدود اڈہ ہیڈویڑری پر ہونے والے دوہرے قتل کا فیصلہ سنا دیا گیا ، باپ بیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو دوبار سزائے موت کا حکم سنادیا گیا،...

Read more
Page 2 of 10 1 2 3 10

تازہ ترین