گراں فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں۔مہنگی اشیاءفروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میںلائی جائے،ڈپٹی کمشنر لیہ
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنرامیرابیدار نے کہاہے کہ گراں فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں۔مہنگی اشیاءفروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میںلائی جائے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس معائنوں کے عمل کومزید تیز کریں اور کم آمد نی والے افراد...
Read more