کاروبار

سرحد پار تجارت میں انقلاب، پاکستان سنگل ونڈو نے پہلی بار موبائل ایپ متعارف کرا دی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت ادارے پاکستان سنگل ونڈو (پی ایس ڈبلیو) نے سرحد پار تجارت کو مزید آسان، تیز اور شفاف بنانے کے لیے پہلی بار موبائل ایپ لانچ کر دی۔ پاکستان سنگل...

Read moreDetails

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بڑا کریک ڈاؤن، 500 کلو مضرِ صحت گوشت تلف، غیر قانونی سلاٹر ہاؤس سیل

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پولیس اور محکمہ لائیو سٹاک کے ہمراہ چک 139 اے میں قائم غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 500 کلو گرام بدبودار اور ناقص گوشت برآمد کر کے...

Read moreDetails

لاہور ایئرپورٹ پر معروف کاروباری شخصیت میاں ادریس گرفتار، 12 ارب روپے کے بجلی فراڈ کیس میں کارروائی

لاہور: معروف کاروباری شخصیت میاں ادریس کو لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بیرونِ ملک روانگی کے دوران امیگریشن حکام نے حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق میاں ادریس کا نام پی این آئی ایل (PNIL) میں شامل...

Read moreDetails

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، مالی سال 2025-26 میں 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کی آئی ٹی برآمدات نے مالی سال 2025-26کے دوران نئی بلند ترین سطح حاصل کرتے ہوئے 4 ارب 60 کروڑ ڈالر کا تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا ہے، جو ملکی ٹیکنالوجی شعبے کی مسلسل ترقی کا...

Read moreDetails

چھوٹے تاجروں کے لیے ایف بی آر کا فکسڈ ٹیکس اسکیم کا مسودہ جاری، سالانہ ٹرن اوور پر ایک فیصد ٹیکس کی تجویز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چھوٹے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کے لیے **فکسڈ ٹیکس اسکیم** کا مسودہ جاری کر دیا ہے، جس کے تحت اہل دکانداروں سے سالانہ مجموعی کاروباری...

Read moreDetails

فتح پور میں لیڈیز پارک تکمیل کے آخری مراحل میں داخل، خواتین اور بچوں کو جدید تفریحی سہولیات میسر ہوں گی واکنگ ٹریک، پلے ایریا، گزیبوز، مسجد اور کیفے ٹیریا سمیت جدید سہولیات کی فراہمی، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی جلد تکمیل کی ہدایت

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر خواتین اور خاندانوں کو معیاری اور محفوظ تفریحی سہولیات کی فراہمی کے لیے ضلع لیہ میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر لیہ آصف...

Read moreDetails

لَیَّہ میں زائدالمیعاد مشروبات فروخت کرنے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن فتح پور ٹول پلازہ کے قریب ویئر ہاؤس پر چھاپہ، 600 لیٹر ایکسپائرڈ ڈرنکس تلف، یونٹ مالک کو 50 ہزار روپے جرمانہ

لَیَّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)زائدالمیعاد مشروبات فروخت کرنے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے فتح پور ٹول پلازہ کے قریب واقع ایک ویئر ہاؤس پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں زائدالمیعاد کاربونیٹڈ ڈرنکس تلف کر...

Read moreDetails

ٹریفک جرمانوں اور مہنگائی نے کاروبار تباہ کر دیا، حالات نہ بدلے تو شٹر ڈاؤن پر مجبور ہوں گے: واحد بخش باروی

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)مرکزی رہنما تنظیم تاجران پاکستان واحد بخش باروی نے تاجروں کے ہمراہ موجودہ معاشی صورتحال، ٹریفک جرمانوں اور مہنگائی کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں تاجر اور عوام شدید مشکلات...

Read moreDetails

ڈپٹی کمشنر اور تاجر رہنماؤں کا اجلاس، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام پر زور تاجر برادری کا ضلعی انتظامیہ سے مکمل تعاون جاری رکھنے کا عزم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت انجمن تاجران کے عہدےداروں کا اجلاس منعقد ہوا ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن جاوید بھٹی موجود تھے۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، صدر انجمن تاجران محمد...

Read moreDetails

سبزی منڈی میں ریٹ اور بولی نظام کی سخت نگرانی کی ہدایت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا مہنگائی کنٹرول کیلئے مؤثر اقدامات جاری رکھنے کا حکم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت مارکیٹ کمیٹی اور محکمہ زراعت کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی سید عمران شہزاد اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت محمد...

Read moreDetails
Page 2 of 10 1 2 3 … 10

تازہ ترین