صحت و غذا

حکومت پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں ڈینگی کے تدارک کے لئے اقدامات جاری ہیں

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں ڈینگی کے تدارک کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک کی زیر صدارت انسداد ڈینگی مہم کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع...

Read moreDetails

چھاتی کا کینسر دنیا بھر میں سب سے عام کینسر ہے جس میں ہر سال تقریباً 2.3 ملین نئے کیسز سامنے آتے ہیں،گائناکالوجسٹ ڈاکٹرناصرہ نسیم

ملتان(لیہ ٹی وی) معروف لیڈی ڈاکٹر، کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ناصرہ نسیم نے کہا ہے کہ چھاتی کا کینسر دنیا بھر میں سب سے عام کینسر ہے جس میں ہر سال تقریباً 2.3 ملین نئے کیسز سامنے آتے ہیں۔ یہ دونوں جنسوں...

Read moreDetails

چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض کا بنیادی مرکز صحت سمرا نشیب کا اچانک دورہ ، جاری ریویمپنگ کے کام کا بھی معائنہ

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) حکومت پنجاب کی صحت سہولیات میں بہتری کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ اس سلسلہ میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض نے بنیادی مرکز صحت سمرا نشیب کا اچانک دورہ کیا۔ سی ای او...

Read moreDetails

کارڈیالوجی ہسپتال ملتان جنوبی پنجاب کا واحد ادارہ ہے جہاں دل کے مریضوں کے لیےبہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں،ڈاکٹر مجتبی علی صدیقی

ملتان(لیہ ٹی وی)ایگزیکٹو ڈائریکٹر چوہری پرویز الہی انسٹیٹیوٹ اف کارڈیالوجی ڈاکٹر مجتبی علی صدیقی نے کہا ہے کہ کارڈیالوجی ہسپتال ملتان جنوبی پنجاب کا واحد ادارہ ہے جہاں دل کے مریضوں کے لیےبہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں...

Read moreDetails

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے اقدامات کے مطابق کلینک آن ویل پروگرام کے تحت ضلع لیہ میں بھی عوام کی دہلیز پر علاج کی سہولیات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے اقدامات کے مطابق کلینک آن ویل پروگرام کے تحت ضلع لیہ میں بھی عوام کی دہلیز پر علاج کی سہولیات جاری ہیں۔مانیٹرنگ اینڈ ایویلویشن آفیسر غلام یاسین ملک نے لیہ لوہانچ...

Read moreDetails

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر امیرابیدا رکی ہدایت پر ضلع بھر میں ستھرا پنجاب مہم جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر امیرابیدا رکی ہدایت پر ضلع بھر میں ستھرا پنجاب مہم جاری ہے ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل و فوکل پرسن صفائی مہم محمدشبیر احمدنے لیہ کے...

Read moreDetails

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل محمد شبیراحمدڈوگر کی زیرصدارت انکلیوسو آئی ہیلتھ پراجیکٹ کے تحت ڈسٹرکٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل محمدشبیراحمدڈوگر کی زیرصدارت انکلیوسو آئی ہیلتھ پراجیکٹ کے تحت ڈسٹرکٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سی ای او صحت ڈاکٹرشاہدریاض،ڈی ڈی کالجز ذوالفقار حیدری،اے ڈی تعلیم مہرعبدالمجیدپرنسپلز ڈی پی ایس محمداکرم جاویدو طاہرہ...

Read moreDetails

آیوڈین کی کمی سے ممکنہ طورپر ذہنی پسماندگی، مردہ بچوں کی پیدائش، گونگے بہرے پن ، اسقاط حمل، گلہڑ اور طلبہ میں آئی کیولیول کی کم سطح کا سبب بنتی ہے

لیہ(نمائئندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک کی زیرصدارت آیوڈین کی کمی سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے بچاؤکے عالمی دن کی مناسبت سے محکمہ صحت اور نیوٹریشن انٹرنیشنل کے جانب سے اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میںڈپٹی ڈائریکٹرپنجاب فوڈ اتھارٹی وقار...

Read moreDetails

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں انسداد ڈینگی کے لئے تحصیل سطح پر بھی اقدامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں انسداد ڈینگی کے لئے تحصیل سطح پر بھی اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان کی زیر صدارت تحصیل ایمرجنسی...

Read moreDetails

محکمہ صحت لیہ کی جانب سے رواں ماہ شروع ہونے والی پولیو مہم کی کامیابی کے لئے اقدامات جاری

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی)محکمہ صحت لیہ کی جانب سے رواں ماہ شروع ہونے والی پولیو مہم کی کامیابی کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر پولیو ٹیموں کی ٹریننگ کا سلسلہ جاری ہے۔...

Read moreDetails
Page 11 of 17 1 10 11 12 17