google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
منگل, اگست 4, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

چھاتی کا کینسر ایک موذی مگر قابل علاج مرض ہے بروقت تشخیص سے بریسٹ کینسر کا علاج ممکن ہے،کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ڈاکٹر ناصرہ نسیم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 27, 2024
in صحت و غذا
0
چھاتی کا کینسر ایک موذی مگر قابل علاج مرض ہے بروقت تشخیص سے بریسٹ کینسر کا علاج ممکن ہے،کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ڈاکٹر ناصرہ نسیم

ملتان(لیہ ٹی وی) معروف کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ڈاکٹر ناصرہ نسیم نے کہا ہے کہ چھاتی کا کینسر ایک موذی مگر قابل علاج مرض ہے بروقت تشخیص سے بریسٹ کینسر کا علاج ممکن ہے خواتین خود پر اپنا معائنہ کریں اگر جسم میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی یا گلٹی محسوس ہو تو فوراً طبی معائنہ کروائیں خواتین کی عدم توجہی اور خاموشی کے باعث یہ مرض جان لیوا بنتا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے چھاتی کے کینسر کے خلاف آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر بریسٹ کینسر آگاہی ماہ کے سلسلے میں ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تین روزہ آگاہی سیشن کے آخری دن ڈیپارٹمنٹ آف ہیومن نیوٹریشن فیکلٹی آف فوڈسائنسز بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں منعقدہ سیمینار سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر چیئرپرسن ڈیپارٹمنٹ آف ہیومن نیوٹریشن یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب ڈاکٹر کنزا نے سیمینار کی صدارت کی. تقریب کے منتظم نعیم اقبال نعیم صدر ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن نے کہا کہ ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن پنک ربن ڈے کے حوالے سے سہہ روزہ تقریبات کا اہتمام کیا اور مختلف تعلیمی اداروں کی طالبات کو بریسٹ کینسر کی وجوہات، ادراک، علاج اور تحفظ کے موضوع پر لیکچر دیئے تاکہ وہ نہ صرف خود کو اس مرض کا شکار ہونے سے بچا سکیں بلکہ اپنے اردگرد کی خواتین کو بھی اس سے بچاؤ کیلئے آگاہی دیں. اس موقع پر سیمینار سے ڈاکٹر کنزا، چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف ہیومن نیوٹریشن ، فیکلٹی آف فوڈ سائنسز بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ڈاکٹر محمد توصیف سلطان، ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر خرم افضل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین خصوصاً لڑکیاں اپنی غذا کی طرف سے بے پرواہی برتتی ہیں ہیلتھی لائف کیلئے ہیلتھ کیئر کے اصول کے مطابق غذا کا استعمال ضروری ہے انہوں نے تقریب کے آخر میں مہمانان گرامی اور منتظمین میں کئیر کاسمیٹکس کی جانب سے تحائف پیش کئے اور معلوماتی لیکچر کے انعقاد پر منتظمین کی کاوشوں کو سراہا۔ اس موقع پر کئیر کاسمیٹکس کے جی ایم دانیال عزیز، ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن کے انفارمیشن سیکرٹری علی رضا مرزا، ممبر رانا حاکم علی ،نعیم سرور چوہان، سحرش خان، ڈیپارٹمنٹ آف ہیومن نیوٹریشن کی طالبات نے بھی خطاب کیا۔

Previous Post

محکمہ زراعت پنجاب نے دھان کی فصل کی کٹائی میں احتیاط بارے سفارشات جاری کر دی

Next Post

ملتان: نکاسی آب کی شکایات کے تدارک اور سیوریج لائنوں کی صفائی کیلئے آپریشن تیزی سے جاری

Next Post

ملتان: نکاسی آب کی شکایات کے تدارک اور سیوریج لائنوں کی صفائی کیلئے آپریشن تیزی سے جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

فلور ملز ایسوسی ایشن ضلع لیہ کے انتخابات مکمل، سیٹھ محمد رضوان اسلم خان صدر اور ملک نزیر احمد جنرل سیکرٹری منتخب فلور ملز مالکان کے حقوق کا ہر فورم پر دفاع کریں گے، عوام کو معیاری آٹے کی فراہمی اور حکومتی ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا، نومنتخب صدر کا عزم

اگست 4, 2026
ڈی سی آصف علی ڈوگر کا بیوٹیفیکیشن آف لیہ پلان تیز کرنے کا حکم، اہم شاہراہوں، بازاروں اور سرکاری عمارتوں کی خوبصورتی ترجیح قرار بدنما اشتہاری بورڈز، تجاوزات اور غیر معیاری سائن بورڈز ہٹانے کا فیصلہ، ڈی سی لیہ کی متعلقہ محکموں کو ہدایات

پی ٹی آئی کا 5 اگست کو لیہ میں احتجاج کا اعلان، عمران خان کی گرفتاری کے تین سال مکمل ہونے پر ریلی نکالنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا 5 اگست کو لیہ میں احتجاج کا اعلان، عمران خان کی گرفتاری کے تین سال مکمل ہونے پر ریلی نکالنے کا فیصلہ

اگست 4, 2026
جولائی میں ریسکیو 1122 لیہ کی شاندار کارکردگی، 5,461 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس، 5,355 متاثرین کو امداد فراہم

جولائی میں ریسکیو 1122 لیہ کی شاندار کارکردگی، 5,461 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس، 5,355 متاثرین کو امداد فراہم

اگست 4, 2026
خیرپور: کتے کے کاٹنے کے مریض کو بروقت علاج نہ مل سکا، ورثا نے بے بسی میں درخت سے باندھ دیا واقعے نے طبی سہولیات اور انسدادِ ریبیز ویکسین کی دستیابی پر سنگین سوالات اٹھا دیے، عوام نے حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

بلوچستان کوئلہ کان سانحہ: شہید مزدوروں کے ورثا کو 5، 5 کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، سجاد حسین بلوچ

بلوچستان کوئلہ کان سانحہ: شہید مزدوروں کے ورثا کو 5، 5 کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، سجاد حسین بلوچ

اگست 3, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024