سعودی عرب کے سفیر نے نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ سے ملاقات کی
اسلام آباد (لیہ ٹی وی) پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے جمعرات کو نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے دو طرفہ، علاقائی اور عالمی...
Read moreDetails















