بااثر غیر سیاسی حلقے ملک کے سیاسی معاملات میں مداخلت بند کر دیں تو پاکستان چند سالوں میں ایشین ٹائیگر بن سکتا ہے، محمود خان اچکزئی
مردان) لیہ ٹی وی )پختونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے اتوار کے روز کہا کہ اگر بااثر غیر سیاسی حلقے ملک کے سیاسی معاملات میں مداخلت بند کر دیں تو پاکستان چند سالوں...
Read moreDetails













