layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع بھر میں انسداد ڈینگی مہم میں تیزی ،ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا حالیہ بارشوں کے بعد محکمہ صحت کو ریڈ الرٹ جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 27, 2024
in پاکستان, وڈیوز
0


ملتان(لیہ ٹی وی)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع بھر میں انسداد ڈینگی مہم میں تیزی ،ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا حالیہ بارشوں کے بعد محکمہ صحت کو ریڈ الرٹ جاری ، وسیم حامد سندھو کی فیلڈ میں ڈینگی ٹیموں کی چیکنگ کیلئے اچانک انسپکشن،بریفننگ لی،ڈپٹی کمشنر نے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر دو کمرشل عمارات کو سربمہر کرنے کا حکم دیدیا، ڈپٹی کمشنر کا ٹائروں ،برتنوں اور جوہڑوں میں پانی جمع ہونے پر شدید اظہار برہمی ،ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے اس موقع پر کہا کہ ڈینگی لاروا کی تلفی کے اقدامات نہ کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرائے جائیں۔ڈینگی لاروا کی تلفی کیلئے حساس مقامات اور گھروں کی مکمل سرویلنس کی جائے۔بارشوں کے موسم میں ڈینگی لاروا کی افزائش کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔سول سوسائٹی اور تاجر برادری سمیت ہر طبقے کو اس جنگ میں شریک ہونا ہوگا۔تمام ہسپتالوں میں خصوصی ڈینگی وارڈز مختص کئے گئے ہیں۔

Previous Post

منگل کی دوپہر ملتان میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش کا سلسلہ شروع

Next Post

اینٹی کرپشن آفیسر سرفراز گاڈی کی سربراہی میں ٹیم کی کارروائی،2 اشتہاری گرفتار

Next Post
اینٹی کرپشن آفیسر سرفراز گاڈی کی سربراہی میں ٹیم کی کارروائی،2 اشتہاری گرفتار

اینٹی کرپشن آفیسر سرفراز گاڈی کی سربراہی میں ٹیم کی کارروائی،2 اشتہاری گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024