layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

حضرت امام حسین کے چہلم کے موقع پر مثالی امن و امان کی فضاء قائم ، ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو اور سی پی او صادق علی ڈوگر کا چہلم روٹس کا دورہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 26, 2024
in پاکستان, وڈیوز
0


ملتان(لیہ ٹی وی)حضرت امام حسین کے چہلم کے موقع پر مثالی امن و امان کی فضاء قائم ، ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو اور سی پی او صادق علی ڈوگر کا چہلم روٹس کا دورہ، ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے سکیورٹی انتظامات چیک کئے اور بریفنگ لی، ڈپٹی کمشنر اور سی پی او نےجلوس منتظمین اور عزاداروں سے ملاقات کی ، چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر روٹس پر مثالی انتظامات کئے گئے ہیں۔عزاداروں اور جلوس منتظمین کیلئے لائٹس اور پیچ ورک بھی مکمل کیا گیا ہے۔ سی پی او صادق علی ڈوگرنے اس موقع پر کہا کہقانون کی رٹ چیلنج کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔جلوس اور مجالس کے روٹس پر اضافی نفری تعینات ،سکیورٹی ریڈ الرٹ ہے۔

Previous Post

مجلس پر جاتے ہوئے 14سالہ بچہ ٹریکٹر ٹرالی سے گر کر ٹرالی کے نیچے آ جانے سے جاں بحق ہوگیا

Next Post

پاکستان اور چینی صنعتوں کے درمیان باہمی تعاون

Next Post
پاکستان اور چینی صنعتوں کے درمیان باہمی تعاون

پاکستان اور چینی صنعتوں کے درمیان باہمی تعاون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024